اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومت گھر جائے گی یا نہیں یہ تو خدا کی ذات جانتی ہے ،حکمرانوںکی جو کرتوتیں ہیں اس کی وجہ سے انہیں خوفزدہ ہونا چاہیے، شہباز شریف

datetime 8  فروری‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکمرانوںکی جو کرتوتیں ہیں اس کی وجہ سے انہیںخوفزدہ ہونا چاہیے ،حکومت گھر جائے گی یا نہیں یہ تو خدا کی ذات جانتی ہے لیکن ہم اپنی طر ف سے پوری کوشش کریں گے۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نے ملک کے اندرتباہی کی ہوئی ہے ، کرپشن، نا اہلی ہے ،

غریب آدمی کو تباہ حال کر دیا ہے اور مہنگائی آسمانوں سے باتیں کر رہی ہے ، کرپشن کے ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں او ریہ میں نہیں کہہ رہا بلکہ ٹرانسپرنسی انٹر نیشنل کہہ رہی ہے ، اس سے یہ خوفزدہ نہیں ہوں گے تو کیا ہوگا ۔ انہوں نے اس سوال کہ حکومت گھر چلی جائے گی کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ تو خدا کی ذات کو علم ہے لیکن ہماری پوری کوشش ہو گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…