اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

مہنگائی کے باعث خرچے پورے نہ ہونے کی شکایت کرنیوالوں کی تعداد بڑھ گئی

datetime 8  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)مہنگائی اور معاشی مشکلات کے باعث خرچے پورے نہ ہونے کی شکایت کرنے والے پاکستانیوں کی شرح میں اضافہ دیکھا گیا پلس سروے کے مطابق جولائی 2020 میں 59 فیصد افراد ماہانہ اخراجات پورے نہ ہونے کا شکوہ کررہے تھے تاہم اب 72 فیصد ماہانہ اخراجات پورے نہ ہونے پر پریشان ہیں۔

سروے کے مطابق اخراجات پورے نہ ہونے سے سب سے زیادہ مڈل کلاس طبقہ متاثر نظر آیا جن میں 78 فیصد نے اخراجات پورے نہ ہونے کا شکوہ کیا۔ماہانہ اخراجات پورے کرنے کیلیے 26 فیصد پاکستانیوں نے خرچوں میں کمی لانے، 45 فیصد نے پارٹ ٹائم جاب ڈھونڈنے اور 28 فیصد نے ادھار لینے پرمجبور ہونے کا کہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…