پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

ہم دہشت گردوں،ان کے سہولت کاروں اور ساتھیوں کاہر صورت میں خاتمہ کریں گے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

datetime 9  فروری‬‮  2022

ہم دہشت گردوں،ان کے سہولت کاروں اور ساتھیوں کاہر صورت میں خاتمہ کریں گے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی (این این آئی) کور کمانڈز کانفرنس نے دہشتگردی کے خلاف کے جنگ کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں حالیہ دہشتگردی کے حملوں کو جوانوں نے بڑی بہادری سے مقابلہ کیا اور دشمن کو زیادہ نقصان پہنچایا جبکہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے واضح کیا ہے… Continue 23reading ہم دہشت گردوں،ان کے سہولت کاروں اور ساتھیوں کاہر صورت میں خاتمہ کریں گے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

شہباز شریف اور مریم نواز ملک سے بھاگنے کیلئے تحریک عدم اعتماد لانے کا ڈرامہ لگا رہے ہیں،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 9  فروری‬‮  2022

شہباز شریف اور مریم نواز ملک سے بھاگنے کیلئے تحریک عدم اعتماد لانے کا ڈرامہ لگا رہے ہیں،تہلکہ خیز دعویٰ

پشاور(این این آئی)وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ شہباز شریف اور مریم نواز ملک سے بھاگنے کیلئے تحریک عدم اعتماد لانے کا ڈرامہ لگا رہے ہیں، اپوزیشن جماعتوں میں سیاسی بونے بیٹھے ہوئے ہیں، ان کی جماعتوں کے اندر اپنی ریسرچ اور سوچ نہیں، سیاست لوگوں نے اپنے مفاد کی کرنا ہوتی ہے،… Continue 23reading شہباز شریف اور مریم نواز ملک سے بھاگنے کیلئے تحریک عدم اعتماد لانے کا ڈرامہ لگا رہے ہیں،تہلکہ خیز دعویٰ

صحت کارڈ کا آغاز ریاست مدینہ کی جانب بڑا قدم ہے،عمران خان

datetime 9  فروری‬‮  2022

صحت کارڈ کا آغاز ریاست مدینہ کی جانب بڑا قدم ہے،عمران خان

فیصل آباد(آن لائن)و زیراعظم عمران خان نے فیصل آباد میں نیا پاکستان صحت کارڈ کے اجراء موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ صحت کارڈ کا آغاز ریاست مدینہ کی جانب بڑا قدم ہے,صحت کے شعبہ میں انتی رقم خرچ کرناآسان نہیں ہے, صحت کارڈ کے ذریعے 10لاکھ تک کا علاج معالجہ مفت… Continue 23reading صحت کارڈ کا آغاز ریاست مدینہ کی جانب بڑا قدم ہے،عمران خان

لانگ مارچ سے پہلے تحریک عدم اعتماد آنے کا دعویٰ

datetime 9  فروری‬‮  2022

لانگ مارچ سے پہلے تحریک عدم اعتماد آنے کا دعویٰ

لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ لانگ مارچ سے پہلے تحریک عدم اعتماد آ جائے گی، عمران خان عوام میں گئے تو انکی کرپشن، نااہلی اور مہنگائی پر وہ خود انہیں بتائیں گے، عوام میں تو عمران خان اپنا اعتماد کھو چکے اب قومی اسمبلی میں… Continue 23reading لانگ مارچ سے پہلے تحریک عدم اعتماد آنے کا دعویٰ

پاکستان میں فائیو جی سروسز کے آغاز کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

datetime 9  فروری‬‮  2022

پاکستان میں فائیو جی سروسز کے آغاز کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونی کیشن امین الحق نے کہا ہے کہ فائیو جی سروسز کا آغاز دسمبر 2022 یا جنوری 2023 تک کر دیا جائے گا، ٹیلی کام سیکٹرز کو جتنی مراعات دی جائیں ملک کو اتنا زیادہ ریونیو حاصل ہوتا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی… Continue 23reading پاکستان میں فائیو جی سروسز کے آغاز کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

ایران پرپابندیوں کے خاتمے سے دہشت گردی کی حمایت کا خطرہ ہے،امریکا

datetime 9  فروری‬‮  2022

ایران پرپابندیوں کے خاتمے سے دہشت گردی کی حمایت کا خطرہ ہے،امریکا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدرجو بائیڈن کے مشرق اوسط میں نامزداعلی فوجی جنرل مائیکل کوریلا نے اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ ایران پر عایدپابندیوں کا خاتمہ کیا جاتا ہے یا ان میں نرمی کی جاتی ہے تو اس سے وہ خطے میں اپنی آلہ کار تنظیموں کی مالی معاونت کرسکتا ہے اور اس کی… Continue 23reading ایران پرپابندیوں کے خاتمے سے دہشت گردی کی حمایت کا خطرہ ہے،امریکا

جن جج صاحب کی دل آزاری کی ان کی قبر پر جائیں دعا کریں‘‘ فواد چوہدری اور فردوس عاشق اعوان نےغیر مشروط معافی مانگ لی

datetime 9  فروری‬‮  2022

جن جج صاحب کی دل آزاری کی ان کی قبر پر جائیں دعا کریں‘‘ فواد چوہدری اور فردوس عاشق اعوان نےغیر مشروط معافی مانگ لی

پشاور(این این آئی)خصوصی عدالت کے جج وقار سیٹھ کے خلاف ہرزہ سرائی پر توہین عدالت کیس میں وفاقی وزیر فواد چوہدری اور فردوس عاشق اعوان نے پشاور ہائی کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔ پشاورہائی کورٹ نے پرویز مشرف کو پھانسی کی سزا سنانے والے خصوصی عدالت کے جج وقار سیٹھ کے خلاف وفاقی… Continue 23reading جن جج صاحب کی دل آزاری کی ان کی قبر پر جائیں دعا کریں‘‘ فواد چوہدری اور فردوس عاشق اعوان نےغیر مشروط معافی مانگ لی

رواج بدل دیا، دلہن بارات لے کردلہا کے گھرپہنچ گئی

datetime 9  فروری‬‮  2022

رواج بدل دیا، دلہن بارات لے کردلہا کے گھرپہنچ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )دلہن نے رواج ہی بدل دیا اپنی بارات لے کر دلہا کے گھر جا پہنچی ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر امبالا کی دلہن نے رویت کے برعکس جا کر اپنے ساتھ ڈھول باجے ، اور بارات لے کر دلہا گھر کے پہنچ گئی ۔ اس موقع پر دلہن کا کہنا… Continue 23reading رواج بدل دیا، دلہن بارات لے کردلہا کے گھرپہنچ گئی

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ جاری بابراعظم کی بادشاہت مسلسل برقرار

datetime 9  فروری‬‮  2022

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ جاری بابراعظم کی بادشاہت مسلسل برقرار

دبئی (آن لائن )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے میچز میں بلے بازوں کی نئی درجہ بندی جاری کردی ہے جس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم بدستور پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں جبکہ بھارتی بے باز ویرات کوہلی دوسرے اور روہت شرما تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی… Continue 23reading آئی سی سی ون ڈے رینکنگ جاری بابراعظم کی بادشاہت مسلسل برقرار