اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

رواج بدل دیا، دلہن بارات لے کردلہا کے گھرپہنچ گئی

datetime 9  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )دلہن نے رواج ہی بدل دیا اپنی بارات لے کر دلہا کے گھر جا پہنچی ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر امبالا کی دلہن نے رویت کے برعکس جا کر اپنے ساتھ ڈھول باجے ، اور بارات لے کر دلہا گھر کے پہنچ گئی ۔ اس موقع پر دلہن کا کہنا تھا کہ میں شروع سے

ہی امتیازی روایات کیخلاف ہوں یہ سب کرنے کیلئے مجھے اپنے گھر اور سسرال والوں کی مکمل حمایت حاصل تھی ۔ دلہن کے والد کا کہنا تھا کہ بارات کو لے جانے کی اجازت دینے کا مقصد صرف یہی تھا کہ اس تصور کو بدلنا چاہتے تھے کہ لڑکے لڑکیوں سے بالاتر ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…