معروف سابق آسٹریلوی بائولر قومی کرکٹ ٹیم کے بائولنگ کوچ مقرر، محمد یوسف کو بھی اہم عہدہ مل گیا
لاہور( این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ثقلین مشتاق کو مزید 12 ماہ کے لیے پاکستان کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا ۔ محمد یوسف کو آسٹریلیا سیریز کے لیے بیٹنگ کوچ جبکہ شان ٹیٹ کو 12 ماہ کے لیے پاکستان کا فاسٹ بالنگ کوچ مقرر کرنے کا بھی اعلان کردیا گیا ہے۔ آسٹریلیا کے دورہ… Continue 23reading معروف سابق آسٹریلوی بائولر قومی کرکٹ ٹیم کے بائولنگ کوچ مقرر، محمد یوسف کو بھی اہم عہدہ مل گیا