اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیر اعظم کے دورہ چین کے ثمرات ملنا شروع ،پاکستان اور چین کے درمیان اہم معاہدے پر دستخط ہوگئے

datetime 9  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق دائود نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان صنعتی تعاون کیلئے فریم ورک معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں،فریم ورک معاہدہ سی پیک کے دوسرے مرحلے کیلئے بریک تھرو ہے۔اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کے دورہ چین کے ثمرات ملنا شروع ہوگئے ہیں، چین کے ساتھ معاہدہ بزنس ٹو بزنس تعاون اور صنعتوں کی منتقلی سے متعلق ہے۔ وزیراعظم کے مشیر برائیتجارت نے کہا کہ اس معاہدے کا بلواسطہ اور بلا واسطہ معیشت کو فائدہ ہوگا، سرمایہ کاری بورڈ کو اس اہم کامیابی پر مبارکباد دیتا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…