منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بیٹوں کا جائیداد سے حصہ دینے سے انکار کر دیا،سوتیلے بیٹوں کے خلاف احتجاج کیلئے ماں سڑک پر نکل آئی

datetime 9  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد( آن لائن)سوتیلے بیٹوں نے انہیں جائیداد سے حصہ دینے سے انکار کر دیا ہے ،سوتیلے بیٹے نے ماں کے خلاف ایک چھوٹا مقدمہ بھی درج کروادیا ،سوتیلے بیٹوں کے خلاف احتجاج کیلئے ماں سڑک پر نکل آئی شاہدہ افضل نامی خاتون نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا تھا کہ

وہ اسلامی مملکت کی بنیاد رکھ رہے ہیں اور اس میں خواتین کو بھرپور کردار ادا کرنے کا موقع ملے گا اور انہیں وراثت سے کسی طور بھی محروم نہیں کیا جاسکے گا لیکن اس کے باوجود محروم کرنا خواتین کے لئے لمحہ فکریہ ہے انہوں نے کہا کہ ان کے سوتیلے بیٹوں نے انہیں جائیداد سے حصہ دینے سے انکار کر دیا ہے اور وراثت وراثت بھی ان کے نام ہوچکی ہے لیکن اس کے بیٹوں نے انہیں گھر سے نکال کر دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور کر دیا ہے جبکہ کوئی بھی محکمہ پولیس اور دیگر ادارے میری مدد کے لیے نہیں آ رہے انہوں نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ اس کے پہلے بیٹے نے نہ صرف ایک جھوٹا پرچہ بھی ایف آئی اے میں اس پر درج کرا رکھا ہے بلکہ وہ دیگر سنگین نتائج کی دھمکیاں دے رہے ہیں اورمجھ اپنی جان کا بھی خطرہ ہے وزیر اعلی پنجاب اور وزیر اعظم عمران خان سے درخواست ہے کہ وہ مجھے نہ صرف تحفظ فراہم کریں بلکہ مجھے وراثت سے حصہ بھی لے کر دیں اور میرے خلاف جھوٹا مقدمہ ایف آئی اے میں جو درج کیا ہوا ہے اسے فوری طور پر خارج کیا جائے۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…