منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

کبھی کسی سیاستدان سے شادی نہیں کروں گی،پرینتی چوپڑا

datetime 3  اپریل‬‮  2023

کبھی کسی سیاستدان سے شادی نہیں کروں گی،پرینتی چوپڑا

ممبئی(این این آئی) بھارتی اداکارہ پرینتی چوپڑا کا ایک پرانا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس نے ان کے لئے ایک نئی مشکل کھڑی کردی ہے۔وائرل انٹرویو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ دوٹوک انداز میں کہتی نظر آتی ہیں کہ وہ کبھی کسی سیاستدان سے شادی نہیں کریں گی۔اب بالی وڈ میں یہ… Continue 23reading کبھی کسی سیاستدان سے شادی نہیں کروں گی،پرینتی چوپڑا

عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کے لئے ایک اور درخواست دائر

datetime 3  اپریل‬‮  2023

عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کے لئے ایک اور درخواست دائر

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں ایک اور درخواست دائر کردی گئی ۔ درخواست شہری محمد جنید نے ایڈووکیٹ آفاق احمد کی وساطت سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی ہے جس میں عمران خان، چیف الیکشن کمیشن سمیت دیگر… Continue 23reading عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کے لئے ایک اور درخواست دائر

نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید

datetime 3  اپریل‬‮  2023

نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید

کوہاٹ(این این آئی)کوہاٹ کے شہری علاقہ تپی میں مبینہ طور پر نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ دونوں پولیس کانسٹیبل قاسم اور کانسٹیبل آیاز موٹر سائیکل پر تراویح ڈیوٹی کیلئے جارہے تھے۔پولیس ترجمان کے مطابق دونوں شہداء کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق واقعہ… Continue 23reading نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید

یوکرین کے شہر باخموت پر روس کا پرچم لہرا دیا گیا

datetime 3  اپریل‬‮  2023

یوکرین کے شہر باخموت پر روس کا پرچم لہرا دیا گیا

کیف(این این آئی)یوکرین کے شہر باخموت پر روس کا پرچم لہرا دیا گیا۔روس کے ملٹری گروپ ویگنر نے مشرقی شہر پر قبضے کا دعوی کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ویگنرسربراہ یوگنی نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ کمانڈروں نے باخموت کے سٹی ہال اورمرکز پر قبضہ کرلیا۔جبکہ یوکرین کے صدر زیلنسکی کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading یوکرین کے شہر باخموت پر روس کا پرچم لہرا دیا گیا

ٹریفک وارڈنز کی بہادری ،دو مسلح ڈاکوئوں کو دھر لیا

datetime 3  اپریل‬‮  2023

ٹریفک وارڈنز کی بہادری ،دو مسلح ڈاکوئوں کو دھر لیا

لاہور ( این این آئی) لاہور میں ٹریفک وارڈنز نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو مسلح ڈاکوئوں کو دھر لیا ۔دو مسلح ڈاکوئوں نے پیکو روڈ حافظ مٹھائی کی دکان پر واردات کی، واردات کے بعد ڈاکوئوں نے فرار ہونے کی کوشش کی، دکانداروں کا شوروغل سن کر پیٹرولنگ آفیسر اعجاز اور ابرار نے… Continue 23reading ٹریفک وارڈنز کی بہادری ،دو مسلح ڈاکوئوں کو دھر لیا

بس اب منتظر ہوں کب مجھے ٹیم میں موقع ملتا ہے، کرکٹر عابد علی

datetime 3  اپریل‬‮  2023

بس اب منتظر ہوں کب مجھے ٹیم میں موقع ملتا ہے، کرکٹر عابد علی

لاہور ( این این آئی) پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹر عابد علی نے کہا ہے کہ ان کی اب کھیل کے میدان میں واپسی مشکل ہے لیکن انہوں نے فائٹ کی اور وہ کھیل کے میدان میں واپس آ گئے۔ انہوں نے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 23-2022 میں حصہ لیا اور اب منتظر ہیں کہ وہ ایک… Continue 23reading بس اب منتظر ہوں کب مجھے ٹیم میں موقع ملتا ہے، کرکٹر عابد علی

عدالتی حکم پرعمل نہ ہوا توسپریم کورٹ تیسرے وزیراعظم کو بھی گھر بھیج سکتی ہے، شیخ رشید

datetime 3  اپریل‬‮  2023

عدالتی حکم پرعمل نہ ہوا توسپریم کورٹ تیسرے وزیراعظم کو بھی گھر بھیج سکتی ہے، شیخ رشید

راولپنڈی (این این آئی)سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ فیصلہ اسی ہفتے ہو جائے گا کہ ملک آئین اور قانون کے تحت چلے گا یا شریفوں اور زرداریوں کی خواہش پر چلے گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیخ رشید احمد نے لکھا کہ… Continue 23reading عدالتی حکم پرعمل نہ ہوا توسپریم کورٹ تیسرے وزیراعظم کو بھی گھر بھیج سکتی ہے، شیخ رشید

سوداللہ اوررسولؐ کے ساتھ کھلی جنگ ہے،متحدہ علماء کونسل

datetime 3  اپریل‬‮  2023

سوداللہ اوررسولؐ کے ساتھ کھلی جنگ ہے،متحدہ علماء کونسل

لاہور ( این این آئی)متحدہ علما کونسل پاکستان کے چیئرمین مولانا عبد الروف ملک،مرکزی صدر مولانا زاہد الراشدی،سیکرٹری جنرل سردار محمد خان لغاری ،مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا ڈاکٹر ملک محمد سلیم و دیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ سوداللہ اوررسولؐ کے ساتھ کھلی جنگ ہے، دو دہائیاں گزرنے کے بعد بھی… Continue 23reading سوداللہ اوررسولؐ کے ساتھ کھلی جنگ ہے،متحدہ علماء کونسل

پرتگالی فٹبالر رونالڈو اور ان کی گرل فرینڈ کا اپنا پرائیویٹ طیارہ فروخت کرنے کا فیصلہ

datetime 3  اپریل‬‮  2023

پرتگالی فٹبالر رونالڈو اور ان کی گرل فرینڈ کا اپنا پرائیویٹ طیارہ فروخت کرنے کا فیصلہ

لزبن (این این آئی)پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور انکی گرل فرینڈ عالمی فیشن آئیکن 29 سالہ جارجینا روڈریگز نے اپنا پرائیویٹ جیٹ فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رونالڈو اور جارجینا اب پرتعیش گلف اسٹریم طیارے جی200 کو پسند نہیں کرتے، جوڑے کی جانب سے کاروبار اور… Continue 23reading پرتگالی فٹبالر رونالڈو اور ان کی گرل فرینڈ کا اپنا پرائیویٹ طیارہ فروخت کرنے کا فیصلہ

1 411 412 413 414 415 416 417 418 419 420 421 7,329