اسپیکر نے اپوزیشن لیڈر کا عمران خان سے متعلق نامناسب لفظ حذف کردیا
اسلام آباد (این این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی نے اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کے عمران خان سے متعلق نامناسب لفظ کو حذف کردیا۔قومی اسمبلی سے خطاب میں راجا ریاض نے عمران خان کیلئے شیطان کا لفظ استعمال کیا، جسے اسپیکر نے کارروائی سے حذف کردیا۔اسپیکر نے ریمارکس دیے کہ راجا ریاض نے دوران تقریر عمران خان… Continue 23reading اسپیکر نے اپوزیشن لیڈر کا عمران خان سے متعلق نامناسب لفظ حذف کردیا