ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد نہیں کرسکتی، فواد چوہدری

datetime 4  اپریل‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد نہیں کرسکتی، صرف نظرثانی کی اپیل کرسکتی ہے۔وفاقی کابینہ نے عدالت عظمیٰ کے فیصلے کو مسترد کرنے کا اعلان کیا جس پر فواد چوہدری نے ردعمل دیا اور کہا کہ وفاقی کابینہ کا فیصلہ مسترد کرنا غلطی ہے۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ ہی اپنا فیصلہ تبدیل کرنے کی مجاز ہے، کابینہ اسے تبدیل نہیں کرسکتی۔پی ٹی آئی رہنما نے تجویز دی کہ شہباز شریف کو چاہیے کہ سیاسی سمجھ بوجھ والے مشیروں سے مشورہ کریں۔فواد چوہدری نے کہا کہ آج آئین کی فتح ہوئی ہے، الیکشن 90 دن میں ہی ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…