اسلام آباد (این این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی نے اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کے عمران خان سے متعلق نامناسب لفظ کو حذف کردیا۔قومی اسمبلی سے خطاب میں راجا ریاض نے عمران خان کیلئے شیطان کا لفظ استعمال کیا، جسے اسپیکر نے کارروائی سے حذف کردیا۔اسپیکر نے ریمارکس دیے کہ راجا ریاض نے دوران تقریر عمران خان کے خلاف نامناسب لفظ استعمال کیا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کے خلاف نامناسب لفظ غیر پارلیمانی ہے، جو حذف کیا جاتا ہے۔اسپیکر کے عمل پر ن لیگی رہنما رشیخ روحیل اصغر نے کہا کہ شیطان کو شیطان نہ کہنا شیطان کا ساتھی ہونے کے مترادف ہے بلکہ یہ تو شیطانیت ہے۔انہوںنے کہاکہ پوچھنا تھا کہ ملکی آئین اور قانون سے کھلواڑ کرنے والے کو اور کیا کہا جائے گا؟۔
اسپیکر نے اپوزیشن لیڈر کا عمران خان سے متعلق نامناسب لفظ حذف کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان
-
مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز



















































