اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے وزیراعظم کی الوداعی تقریر کی خبروں کی تردید کردی۔میڈیا سے گفتگو میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی الوداعی تقاریر کی خبروں میں صداقت نہیں۔صحافی نے وفاقی وزیر سے استفسار کیا کہ آپ نے سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کیا ہے، آپ اپیل بھی کرسکتے تھے۔اس پر خواجہ سعد رفیق نے جواب دیا کہ سپریم کورٹ فیصلے پر اپیل کا فیصلہ مشورے سے کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ہم نے عدالت میں جو کہنا تھا کہا، اب قومی اسمبلی میں جواب دیں گے۔
سعد رفیق نے وزیراعظم کی الوداعی تقریر کی خبروں کی تردید کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان
-
مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز



















































