ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

یوکرین کے شہر باخموت پر روس کا پرچم لہرا دیا گیا

datetime 3  اپریل‬‮  2023 |

کیف(این این آئی)یوکرین کے شہر باخموت پر روس کا پرچم لہرا دیا گیا۔روس کے ملٹری گروپ ویگنر نے مشرقی شہر پر قبضے کا دعوی کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ویگنرسربراہ یوگنی نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ کمانڈروں نے باخموت کے سٹی ہال اورمرکز پر قبضہ کرلیا۔جبکہ یوکرین کے صدر زیلنسکی کا کہنا تھا کہ لڑائی اب بھی جاری ہے۔صورتحال خطرناک ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ روسی افواج کئی ماہ سے باخموت کا حصار کرنے کی کوششوں میں ہیں ۔میں اپنے فوجیوں کا شکریہ ادا کرتاہوں جو باخموت کیلئے لڑرہے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…