تعلیمی اداروں میں چھٹیوں، امتحانات اور داخلوں کا اعلان
کراچی(این این آئی)سندھ میں پیر سے تمام تعلیمی ادارے روزانہ100 فیصدحاضری کے ساتھ کھلیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیرتعلیم سندھ سردارشاہ کی زیرصدارت اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں موسمِ گرما کی تعطیلات، امتحانات اور داخلوں کے شیڈول طے کیے گئے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ چوتھی سے آٹھویں جماعت کے امتحانات 2 مئی… Continue 23reading تعلیمی اداروں میں چھٹیوں، امتحانات اور داخلوں کا اعلان