اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی آئی ایم این اے خیال زمان کا انتقال، خالی سیٹ پر الیکشن کی تاریخ کااعلان کر دیا گیا

datetime 23  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی خیال زمان کے انتقال کے باعث این 33 کی خالی ہونے والی سیٹ میں الیکشن 10 اپریل کو ہو گا۔الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب کے لیے شیڈول جاری کر دیا ہے، این اے 33 ہنگو میں پولنگ 10 اپریل کو ہوگی،

الیکشن میں حصہ لینے والوں کیلئے کاغذات نامزدگی 28 فروری تا 3 مارچ تک جمع ہونگے۔ پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی خیال زمان کی وفات کیوجہ سے نشست خالی ہوئی۔یاد رہے کہ 14 فروری کو رکن قومی اسمبلی خیال زمان انتقال کر گئے تھے، وزیراعظم عمران خان سمیت پی ٹی ا?ئی رہنماؤں نے افسوس کا اظہار کیا تھا۔الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر جاری کردہ نتائج کے مطابق 2018ء کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خیال زمان اورکزئی نے 28 ہزار 882 ووٹ حاصل کر کے متحدہ مجلس عمل کے عتیق الرحمان کو شکست دی تھی، ہارنے والے امیدوار 28 ہزار 154 ووٹ حاصل کر سکے تھے۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…