پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی ایس ایل میچ دیکھنے آئے شہری کی قیمتی گاڑی قذافی اسٹیڈیم سے چوری ہوگئی

datetime 23  فروری‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی)لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچ کے دوران ہزاروں کی تعدادمیں پولیس نفری ہونے کے باوجود چور ایک شہری کی قیمتی گاڑی لے اْڑے۔پولیس کے مطابق شہری گزشتہ رات اپنی فیملی کے ساتھ پی ایس ایل کا میچ دیکھنے آیا تھا، میچ دیکھ کر واپس آیا تو اسے معلوم ہوا کہ نامعلوم چور اس کی گاڑی لے اْڑے۔ گاڑی کا مالک ایک سرکاری افسر بتایا جاتا ہے، پولیس نے مقدمہ درج کرکے چوروں کی تلاش شروع کر دی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…