پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان میں پہلی دفعہ ڈیجیٹل مردم شماری کا اعلان

datetime 23  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)چیف شماریات ڈاکٹر نعیم ظفر نے کہا ہے کہ پہلی دفعہ پاکستان میں ڈیجیٹل مردم شماری ہو رہی ہے۔این تھری سینٹر سے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے چیف شماریات ڈاکٹر نعیم ظفر نے بتایا کہ صوبائی انتظامیہ سے مل کر ڈیجیٹل مردم شماری سے متعلق مشاورت کی گئی

۔انہوں نے بتایا کہ جہاں انٹرنیٹ کی سہولت نہیں وہاں پیپر کے ذریعے ڈیٹا اکٹھا کیا جا ئے گا، قومی مردم شماری رابطہ سینیٹر کی سربراہی ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن کریں گے۔چیف شماریات کے مطابق پورے پاکستان میں 614 مردم شماری سپورٹ سینٹر بنائے گئے ہیں، 250 گھرانوں کا ایک بلاک ہوگا اور ہر بلاک کا رزلٹ الگ سے آئے گا۔1 لاکھ 20 ہزار ٹیبلیٹس کی خریداری کی جائے گی، اگست میں ایک مرحلے میں مردم شماری کی جائے گی، پہلی بار مردم شماری کے ساتھ اکنامک شماری کا فریم بن جائے گا۔چیف شماریات ڈاکٹر نعیم ظفر نے بتایا کہ مردم شماری کے ایک سال بعد اکنامک شماری بھی ہو جائے گی، مردم شماری کے سوال نامے میں 5 زبانوں کا آپشن دیا گیا ہے۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…