ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

محمد حفیظ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اپنی 200وکٹیں مکمل کرلیں

datetime 25  فروری‬‮  2022

محمد حفیظ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اپنی 200وکٹیں مکمل کرلیں

لاہور (این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے پہلے پلے آف میچ میں محمد حفیظ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اپنی 200وکٹیں مکمل کرلیں لاہور کے قذافی اسٹیڈیم پر ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے درمیان پہلے پلے آف میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس جیت کر… Continue 23reading محمد حفیظ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اپنی 200وکٹیں مکمل کرلیں

عمران خان کو ہٹا کر اپوزیشن اپنی اولاد اور مال کا سوچے گی یا قوم کا؟ فواد چودھری

datetime 25  فروری‬‮  2022

عمران خان کو ہٹا کر اپوزیشن اپنی اولاد اور مال کا سوچے گی یا قوم کا؟ فواد چودھری

اسلام آباد (آن لائن ) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کو ہٹا کر اپوزیشن اپنی اولاد اور مال کا سوچے گی یا قوم کا؟ سارے ڈاکو پاکستان کو لوٹ کا مال سمجھتے ہیں، ان سب کو جیلوں میں ہونا چاہئے، ملک کیخلاف سازشوں کی اجازت نہیں دینی چاہیئے۔ انہوں… Continue 23reading عمران خان کو ہٹا کر اپوزیشن اپنی اولاد اور مال کا سوچے گی یا قوم کا؟ فواد چودھری

ظاہر جعفر کو 10 سال قید کی بھی سزا، نور مقدم کیس کا تحریری فیصلہ جاری

datetime 25  فروری‬‮  2022

ظاہر جعفر کو 10 سال قید کی بھی سزا، نور مقدم کیس کا تحریری فیصلہ جاری

اسلا م آباد (این این آئی)ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے مختصر تحریری حکم نامہ جاری کیا جس میں مجرم ظاہرجعفر کو سزائے موت اور دیگر دفعات کے تحت بھی سزائیں سنائی گئی ہیں۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ مجرم ظاہر جعفر کو دفعہ 364 پر 10 سال سزا قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ… Continue 23reading ظاہر جعفر کو 10 سال قید کی بھی سزا، نور مقدم کیس کا تحریری فیصلہ جاری

پی ایس ایل میں سرفہرست ٹیم ملتان سلطانز نے ایک اور منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا

datetime 25  فروری‬‮  2022

پی ایس ایل میں سرفہرست ٹیم ملتان سلطانز نے ایک اور منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا

لاہور(این این آئی) پاکستان سپر لیگ 7 میں سرفہرست ٹیم ملتان سلطانز نے ایک اور منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔پی ایس ایل کے کسی بھی ایونٹ میں سب سے زیادہ کامیابیاں سمیٹنے کا اعزاز رکھنے والی ملتان سلطانز کی جیت میں اوپننگ جوڑی نے کلیدی کردار ادا کیا۔ کپتان محمد رضوان اور شان مسعود… Continue 23reading پی ایس ایل میں سرفہرست ٹیم ملتان سلطانز نے ایک اور منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا

روسی فوج یوکرین کے شمالی اور مشرقی علاقے میں داخل، بمباری سے سات یوکرائنی شہری ہلاک

datetime 25  فروری‬‮  2022

روسی فوج یوکرین کے شمالی اور مشرقی علاقے میں داخل، بمباری سے سات یوکرائنی شہری ہلاک

کیف (این این آئی)یوکرائن نے دعوی کیا ہے کہ روسی فوج شمالی اور مشرقی یوکرائن میں داخل ہوگئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یوکرائن کی بارڈر گارڈ سروس نے بتایاکہ روسی فوجیوں کے قافلے شمالی چرنیہیو اور سومی کے علاقوں اور مشرقی لوہانسک اور خارخیو کے علاقوں سے یوکرائن میں داخل ہو گئے ۔روسی حملے سے پہلے… Continue 23reading روسی فوج یوکرین کے شمالی اور مشرقی علاقے میں داخل، بمباری سے سات یوکرائنی شہری ہلاک

ہمارے خلاف جعلی کیسز بنائے گئے ،پوری دنیا مان رہی ہے کوئی بدعنوانی نہیں ہوئی،عطاء اللہ تارڑ

datetime 25  فروری‬‮  2022

ہمارے خلاف جعلی کیسز بنائے گئے ،پوری دنیا مان رہی ہے کوئی بدعنوانی نہیں ہوئی،عطاء اللہ تارڑ

لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطاء اللہ تارڑ نے کہاہے کہ ناہل حکمرانوں نے ہمارے خلاف جعلی کیسز بنائے جبکہ پوری دنیا مان رہی ہے کوئی بدعنوانی نہیں ہوئی،ڈیلی میل کی سٹوری شہزاد اکبر نے پلانٹ کروائی،ابھی تک ڈیلی میل کی سٹوری کا ثبوت نہیں مل سکا۔ان خیالات کااظہارانہوںنے… Continue 23reading ہمارے خلاف جعلی کیسز بنائے گئے ،پوری دنیا مان رہی ہے کوئی بدعنوانی نہیں ہوئی،عطاء اللہ تارڑ

فیصل آباد کے دس سرکاری سکولز نے انٹرنیشنل سکول ایوارڈ اپنے نام کرلیا

datetime 24  فروری‬‮  2022

فیصل آباد کے دس سرکاری سکولز نے انٹرنیشنل سکول ایوارڈ اپنے نام کرلیا

مکوآنہ (این این آئی )برٹش کونسل کی طرف سے انٹرنیشنل سکول ایوارڈ کیلئے سرکاری سکولز کو سال بھر میں مختلف سرگرمیاں کرکے انہیں دیگر ممالک کے سکولز سے شیئر کرنا تھا جس پر فیصل آباد کے دس سرکاری سکولز نے انٹرنیشنل سکول ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ قائداعظم اکیڈمی فار ایجوکیشنل ڈویلپمنٹ فیصل آباد میں انٹرنیشنل… Continue 23reading فیصل آباد کے دس سرکاری سکولز نے انٹرنیشنل سکول ایوارڈ اپنے نام کرلیا

دوسری شادی کرنے پر سرکاری ملازم کی بیوہ سے سرکاری نوکری واپس لینے کا فیصلہ کالعدم قرار

datetime 24  فروری‬‮  2022

دوسری شادی کرنے پر سرکاری ملازم کی بیوہ سے سرکاری نوکری واپس لینے کا فیصلہ کالعدم قرار

لاہور(این این آئی) لاہورہائیکورٹ کے ملتان بنچ نے دوسری شادی کرنے پر سرکاری ملازم کی بیوہ سے سرکاری نوکری واپس لینے کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا ۔ محکمہ پاکستان پوسٹ میں خاوند کی وفات کے بعد کلرک کے عہدے پر بھرتی ہونے والی خاتون عاصمہ شہزادی نے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر… Continue 23reading دوسری شادی کرنے پر سرکاری ملازم کی بیوہ سے سرکاری نوکری واپس لینے کا فیصلہ کالعدم قرار

کراچی پولیس کے چھاپے کے دوران خاتون دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگئی

datetime 24  فروری‬‮  2022

کراچی پولیس کے چھاپے کے دوران خاتون دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگئی

کراچی(این این آئی)کراچی میں ایک بار پھر مبینہ طور پر اغوا اور لوٹ مار کی وارداتوں میں پولیس اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔16اور 17فروری کی درمیانی شب سادہ لباس اہلکار اور پولیس کی وردی میں ملبوس اہلکار فیڈرل بی ایریا کے ایک مکان میں سیڑھی لگا کر داخل ہوئیعزیز نامی شخص اور… Continue 23reading کراچی پولیس کے چھاپے کے دوران خاتون دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگئی