جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

پی ایس ایل میں سرفہرست ٹیم ملتان سلطانز نے ایک اور منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا

datetime 25  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) پاکستان سپر لیگ 7 میں سرفہرست ٹیم ملتان سلطانز نے ایک اور منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔پی ایس ایل کے کسی بھی ایونٹ میں سب سے زیادہ کامیابیاں سمیٹنے کا اعزاز رکھنے والی ملتان سلطانز کی جیت میں اوپننگ جوڑی نے کلیدی کردار ادا کیا۔ کپتان محمد رضوان اور شان مسعود پر مشتمل اوپننگ جوڑی نے پورے ٹورنامنٹ میں 3 بار سنچری اسٹینڈ فراہم کیا جب کہ ایک بار 98 رنز کی شراکت داری قائم کر کے ٹیم کی پوزیشن کو مستحکم بنایا۔اوپنرز نے پہلی وکٹ پر 65 کی اوسط سے رنز بنائے جو کہ کسی بھی ٹیم کی اوپننگ جوڑی کے اعتبار سے سب سے زیادہ اسکور ہے۔دائیں اور بائیں ہاتھ کے بلے بازوں کی جوڑی بولرز کے لیے خطرناک ثابت ہوئی ہے جس نے پہلی وکٹ پر ریکارڈ رنز کے انبار لگائے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…