محمد حفیظ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اپنی 200وکٹیں مکمل کرلیں

25  فروری‬‮  2022

لاہور (این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے پہلے پلے آف میچ میں محمد حفیظ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اپنی 200وکٹیں مکمل کرلیں لاہور کے قذافی اسٹیڈیم پر ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے درمیان پہلے پلے آف میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت دی، کپتان محمد رضوان اور شان مسعود کی روایتی اوپننگ جوڑی میدان میں اتری۔محمد حفیظ نے اننگز کے دوسرے اوور کی پہلی ہی گیند پر شان مسعود کی اہم وکٹ اپنے نام کرلی اور یوں ٹی 20 کرکٹ میں اپنی 200 وکٹ مکمل کرلیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…