پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

کراچی پولیس کے چھاپے کے دوران خاتون دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگئی

datetime 24  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)کراچی میں ایک بار پھر مبینہ طور پر اغوا اور لوٹ مار کی وارداتوں میں پولیس اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔16اور 17فروری کی درمیانی

شب سادہ لباس اہلکار اور پولیس کی وردی میں ملبوس اہلکار فیڈرل بی ایریا کے ایک مکان میں سیڑھی لگا کر داخل ہوئیعزیز نامی شخص اور اس کے بیٹے کو حراست میں لے اور 5 موبائل فون لوٹے اور پھر اس کے چچا فیصل کے گھر میں داخل ہوئے اور گھر میں لوٹ مار بھی کی اور پھر تینوں کو کسی نامعلوم مقام پر لے گئے۔ عزیز نامی شخص کے بیٹے نے پہلے 15 کو اور یوسف پلازہ پولیس کو تمام صورتحال سے آگاہ کیا اور اپنی والدہ کی تدفین کی تیاری میں لگ گیا۔نامعلوم پولیس پارٹی کو اس بات کا علم ہو گیا تھا کہ حراست میں موجود عزیز نامی شخص کی اہلیہ انتقال کرگئی جس پر ایک لمبے سفر کے بعد انھیں سپر ہائی وے پر سبزی منڈی کے پاس چھوڑ دیا گیا ۔متاثرہ شہری نے آئی جی سندھ ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈی جی رینجرز سندھ سمیت دیگر اداروں سے مدد اور انصاف کی اپیل کی ہے۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…