جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

اپوزیشن کا تحریک عدم اعتمادکیلئے تحریک انصاف کے24 ارکان کی حمایت کا دعویٰ

datetime 9  مارچ‬‮  2022

اپوزیشن کا تحریک عدم اعتمادکیلئے تحریک انصاف کے24 ارکان کی حمایت کا دعویٰ

اسلام آباد(این این آئی)اپوزیشن نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے لیے حکمران جماعت کے 24 ارکان کی حمایت کا دعویٰ کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں تحریک انصاف اور اتحادیوں کی تعداد 179ہے اور اپوزیشن کو 162 ارکان کا ساتھ حاصل ہے۔نمبر گیم میں حکومت کو 17 ووٹوں کی برتری… Continue 23reading اپوزیشن کا تحریک عدم اعتمادکیلئے تحریک انصاف کے24 ارکان کی حمایت کا دعویٰ

ترین گروپ کا ایک رکن نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے ساتھ کھڑے رہنے کا اعلان کر دیا

datetime 9  مارچ‬‮  2022

ترین گروپ کا ایک رکن نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے ساتھ کھڑے رہنے کا اعلان کر دیا

لاہور(آن لائن) جہانگیر ترین گروپ کے رکن سردار خرم لغاری نے مائنس عثمان بزدار مطالبہ مسترد  کرتے ہوئے کہاکہ جویہ بات کر رہے ہیں وہ اب بھی انہی کی کابینہ کا حصہ ہیں۔اپنے ایک ویڈیو پیغام میں خرم لغاری نے کہا ہے کہ مائنس عثمان بزدار مطالبہ کسی ایک فرد کا ہو سکتا ہے سب… Continue 23reading ترین گروپ کا ایک رکن نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے ساتھ کھڑے رہنے کا اعلان کر دیا

ایم کیو ایم رہنماؤں کی آصف زرداری سے اہم ملاقات طے

datetime 9  مارچ‬‮  2022

ایم کیو ایم رہنماؤں کی آصف زرداری سے اہم ملاقات طے

کراچی (این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کا وفد جمعرات کوآصف زرداری سے ملاقات کرے گا۔ذرائع کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کا وفد جمعرات کو سابق صدر آصف علی زرداری سے موجودہ صورتحال پر اہم ملاقات کرے گا۔ایم کیو ایم رہنماؤں اور آصف علی زرداری کے درمیان ملاقات اسلام آباد میں ہوگی۔

روس کے قریب سمجھے جانے والے چین نے یوکرین کیلئے بھاری امداد کا اعلان کر دیا

datetime 9  مارچ‬‮  2022

روس کے قریب سمجھے جانے والے چین نے یوکرین کیلئے بھاری امداد کا اعلان کر دیا

بیجنگ (این این آئی)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان چاو لی جیان نے کہا ہے کہ چین کی ریڈ کراس سوسائٹی یوکرین کی درخواست پر اْسے 50 لا کھ یوآن مالیت کی خوراک اور روزمرہ ضروریات سمیت دیگر انسان دوست امدادی سامان کی ایک کھیپ فراہم کریگی، 9 مارچ کو، امدادی سامان کی پہلی کھیپ… Continue 23reading روس کے قریب سمجھے جانے والے چین نے یوکرین کیلئے بھاری امداد کا اعلان کر دیا

یہ ملک نہیں اپنے آپ کو بچانے نکلے ہیں، ملک کا خون چوسنے والا چوروں کا ٹولہ میرے خلاف متحد ہو گیا ہے، وزیراعظم عمران خان

datetime 9  مارچ‬‮  2022

یہ ملک نہیں اپنے آپ کو بچانے نکلے ہیں، ملک کا خون چوسنے والا چوروں کا ٹولہ میرے خلاف متحد ہو گیا ہے، وزیراعظم عمران خان

کراچی (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 30 سال تک ملک کا خون چوسنے والا چوروں کا ٹولہ میرے خلاف متحد ہو گیا ہے، یہ ملک نہیں اپنے آپ کو بچانے نکلے ہیں، اس ٹولے کے خلاف جنگ صرف عمران خان کی نہیں ملک کے بچے بچے کی ہے، سب نے مل… Continue 23reading یہ ملک نہیں اپنے آپ کو بچانے نکلے ہیں، ملک کا خون چوسنے والا چوروں کا ٹولہ میرے خلاف متحد ہو گیا ہے، وزیراعظم عمران خان

ہمارے پاس آپشنز کھلے ہیں،عدم اعتماد کے حوالے سے وزیراعظم کو کوئی یقین دہانی نہیں کرائی، ایم کیو ایم

datetime 9  مارچ‬‮  2022

ہمارے پاس آپشنز کھلے ہیں،عدم اعتماد کے حوالے سے وزیراعظم کو کوئی یقین دہانی نہیں کرائی، ایم کیو ایم

کراچی(آن لائن)ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینر عامر خان نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کے حوالے سے وزیراعظم کو کوئی یقین دہانی نہیں کرائی،ہمارے پاس آپشنز کھلے ہیں۔کراچی اور ووٹرز کے لئے بجو بھی بہتر ہوگا وہ فیصلہ کریں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ڈپٹی کنوینئر عامر… Continue 23reading ہمارے پاس آپشنز کھلے ہیں،عدم اعتماد کے حوالے سے وزیراعظم کو کوئی یقین دہانی نہیں کرائی، ایم کیو ایم

جہانگیر ترین گروپ نے عثمان بزدار کو ہٹانے کیلئے ق لیگ سے تعاون مانگ لیا

datetime 9  مارچ‬‮  2022

جہانگیر ترین گروپ نے عثمان بزدار کو ہٹانے کیلئے ق لیگ سے تعاون مانگ لیا

لاہور (این این آئی) جہانگیر ترین گروپ کے اراکین نے اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی سے ملاقات کی جس میں موجودہ سیاسی صورتحال اورخاص طور پر پنجاب میں تبدیلی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیاگیا ۔ ملاقات کرنے والوں میں نعمان لنگڑیال، عون چوہدری ،لالہ طاہر رندھاوا، عبد الحئی دستی ،اجمل چیمہ اور دیگر… Continue 23reading جہانگیر ترین گروپ نے عثمان بزدار کو ہٹانے کیلئے ق لیگ سے تعاون مانگ لیا

تھوڑا صبر کر لو بھائی، حوصلہ کرو ،آپ ابھی سے ہتھیار پھینک کر اپوزیشن کی نشست پر آگئے ہو؟مریم نواز کا عمران خان کی تقریر پر ردعمل

datetime 9  مارچ‬‮  2022

تھوڑا صبر کر لو بھائی، حوصلہ کرو ،آپ ابھی سے ہتھیار پھینک کر اپوزیشن کی نشست پر آگئے ہو؟مریم نواز کا عمران خان کی تقریر پر ردعمل

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم کے دورہ کراچی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ غم کرسی تیرا شکریہ ہم کہاں کہاں سے گزر گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کے… Continue 23reading تھوڑا صبر کر لو بھائی، حوصلہ کرو ،آپ ابھی سے ہتھیار پھینک کر اپوزیشن کی نشست پر آگئے ہو؟مریم نواز کا عمران خان کی تقریر پر ردعمل

تحریک انصاف کے کئی ایم این ایز تحریک عدم اعتماد کی حمایت میں ووٹ دیں گے،پی ٹی آئی کے منحرف رکن کا دعویٰ

datetime 9  مارچ‬‮  2022

تحریک انصاف کے کئی ایم این ایز تحریک عدم اعتماد کی حمایت میں ووٹ دیں گے،پی ٹی آئی کے منحرف رکن کا دعویٰ

کراچی(این این آئی) پی ٹی آئی کے منحرف رکن سندھ اسمبلی اسلم ابڑو نے کہاہے کہ پی ٹی آئی کے کئی ایم این ایز تحریک عدم اعتماد کی حمایت میں ووٹ دیں گے۔سندھ اسمبلی میں فیصل واوڈاکی تاحیات نااہلی کے بعد خالی ہونے والی سینیٹ کی جنرل نشست پر الیکشن کے موقع پر میڈیا سے… Continue 23reading تحریک انصاف کے کئی ایم این ایز تحریک عدم اعتماد کی حمایت میں ووٹ دیں گے،پی ٹی آئی کے منحرف رکن کا دعویٰ