منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

اپوزیشن کا تحریک عدم اعتمادکیلئے تحریک انصاف کے24 ارکان کی حمایت کا دعویٰ

datetime 9  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی)اپوزیشن نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے لیے حکمران جماعت کے 24 ارکان کی حمایت کا دعویٰ کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں تحریک انصاف اور اتحادیوں کی تعداد 179ہے اور اپوزیشن کو 162 ارکان کا ساتھ حاصل ہے۔نمبر گیم میں حکومت کو 17 ووٹوں کی برتری حاصل ہے تاہم اپوزیشن نے دعویٰ کیاکہ

مسلم لیگ ن کو 16، پیپلز پارٹی کو 6 اور جے یو آئی کو 2 حکومتی ارکان نے ہاں کہہ دی ہے۔ اپوزیشن کی جانب سے حکومتی اتحادی جماعتوں مسلم لیگ ق، ایم کیو ایم اور بلوچستان عوامی پارٹی سے بھی رابطے کیے جارہے ہیں۔ان تینوں جماعتوں کے کل 17 ارکان ایوان میں موجود ہیں اور اگر صرف ان تینوں جماعتوں کا ساتھ مل گیا تو اپوزیشن کو ایوان میں سادہ اکثریت مل جائیگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…