پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

معصوم ننھے بچے کے خانہ کعبہ کو چھونے کا منظر، سکیورٹی اہلکار کا شاندار رویہ

datetime 7  اپریل‬‮  2023

معصوم ننھے بچے کے خانہ کعبہ کو چھونے کا منظر، سکیورٹی اہلکار کا شاندار رویہ

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں سوشل میڈیا پرایک ویڈیو کلپ سے شاندار رد عمل اور تعریفی تبصرے حاصل کرلیے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس ویڈیو میں ایک معصوم بچے نے اللہ سے اپنی محبت کا اظہار شاندار طریقہ سے خانہ کعبہ کو چھو کر کیا۔ اس موقع پر سکیورٹی اہلکار کی جانب سے بچے سے… Continue 23reading معصوم ننھے بچے کے خانہ کعبہ کو چھونے کا منظر، سکیورٹی اہلکار کا شاندار رویہ

فل کورٹ نہ بنایا گیا تو ملک میں سیاسی اورآئینی بحران شدید ہوجائے گا، اعظم نذیر تارڑ

datetime 7  اپریل‬‮  2023

فل کورٹ نہ بنایا گیا تو ملک میں سیاسی اورآئینی بحران شدید ہوجائے گا، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ فل کورٹ نہ بنایا گیا تو ملک میں سیاسی اورآئینی بحران شدید ہوجائیگا، دوران سماعت سیاسی جماعتوں کا موقف نہیں سنا گیا، عدالت اورحکومت میں ٹکرائو کی صورتحال نہیں ہونی چاہیے ،اگر پنجاب میں پہلے صوبائی انتخابات کرا… Continue 23reading فل کورٹ نہ بنایا گیا تو ملک میں سیاسی اورآئینی بحران شدید ہوجائے گا، اعظم نذیر تارڑ

ملک کی سب سے بڑی آئل ریفائنری غیر اعلانیہ طور پر5 روز کیلئے بند

datetime 7  اپریل‬‮  2023

ملک کی سب سے بڑی آئل ریفائنری غیر اعلانیہ طور پر5 روز کیلئے بند

کراچی(این این آئی)ملک کی سب سے بڑی آئل ریفائنری پارکو کو 5روز کیلئے بندکردیاگیاہے، ریفائنری کی بندش سے قومی خزانے کو ڈیڑھ سے 2 ارب کا نقصان ہوگا۔تفصیلات کے مطابق ملک کی سب سے بڑی آئل ریفائنری پارکو کو5روز کیلئے بند کر دیا گیا، پارکوآئل ریفائنری کی بندش کی وجوہات ڈیزل کی ڈیمانڈ نہ ہوناہے۔… Continue 23reading ملک کی سب سے بڑی آئل ریفائنری غیر اعلانیہ طور پر5 روز کیلئے بند

مہنگائی کا جن بے قابو، دالیں بھی عوام کی دسترس سے باہر، دال اور چاول کی قیمتیں 70 روپے کلو تک بڑھ گئیں

datetime 6  اپریل‬‮  2023

مہنگائی کا جن بے قابو، دالیں بھی عوام کی دسترس سے باہر، دال اور چاول کی قیمتیں 70 روپے کلو تک بڑھ گئیں

کراچی(این این آئی)چکن اور گوشت کے نرخ تو پہلے ہی آسمان سے باتیں کرتے تھے، ماہ رمضان میں شہریوں کیلئے دالوں کا حصول بھی مشکل ہوگیا، قیمتوں میں کئی گنا اضافے سے خریدار پریشان ہیں۔رمضان المبارک میں مہنگائی کا جن بے قابو ہے، دالیں بھی عوام کی دسترس سے باہر ہوگئیں۔چنے کی دال میں 20… Continue 23reading مہنگائی کا جن بے قابو، دالیں بھی عوام کی دسترس سے باہر، دال اور چاول کی قیمتیں 70 روپے کلو تک بڑھ گئیں

مسجدِاقصیٰ میں نہتے فلسطینی نمازیوں پر حملہ بہت بڑا ظلم ہے، مولانا طارق جمیل

datetime 6  اپریل‬‮  2023

مسجدِاقصیٰ میں نہتے فلسطینی نمازیوں پر حملہ بہت بڑا ظلم ہے، مولانا طارق جمیل

اسلام آباد (این این آئی)معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ مسجدِ اقصٰی میں نہتے فلسطینی نمازیوں پر حملہ بہت بڑا ظلم ہے۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اسرائیل کی پْرتشدد کارروائی پر مولانا طارق جمیل نے لکھا کہ ایسے واقعات کے سدِباب کیلئے نہ صرف تمام امتِ مسلمہ بلکہ عالمی برادری کو مناسب… Continue 23reading مسجدِاقصیٰ میں نہتے فلسطینی نمازیوں پر حملہ بہت بڑا ظلم ہے، مولانا طارق جمیل

لاپتا افراد بازیاب نہ کیے تو ڈی آئی جی کو جیل میں ڈالیں گے، سندھ ہائی کورٹ

datetime 6  اپریل‬‮  2023

لاپتا افراد بازیاب نہ کیے تو ڈی آئی جی کو جیل میں ڈالیں گے، سندھ ہائی کورٹ

کراچی(این این آئی) سندھ ہائیکورٹ نے 7 سال سے لاپتا سمیر خان کی بازیابی سے متعلق درخواست پر پنجاب، خیبر پختونخوا اور دیگر علاقوں میں قائم حراستی مراکز کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے اے وی سی سی اور سی ٹی ڈی کو تفصیلات پیش کرنے کا حکم دیدیا۔جمعرات کوسندھ ہائی کورٹ میں جسٹس نعمت اللہ… Continue 23reading لاپتا افراد بازیاب نہ کیے تو ڈی آئی جی کو جیل میں ڈالیں گے، سندھ ہائی کورٹ

یہ الیکشن فرد واحد کے تکبر، انا ،ہٹ دھرمی ، ضد اور خودپرستی کیلئے کرایا جارہا ہے، وزیر داخلہ

datetime 6  اپریل‬‮  2023

یہ الیکشن فرد واحد کے تکبر، انا ،ہٹ دھرمی ، ضد اور خودپرستی کیلئے کرایا جارہا ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ یہ الیکشن فرد واحد کے تکبر، انا ،ہٹ دھرمی ، ضد اور خودپرستی کے لئے کرایا جارہا ہے، یہ اسمبلیاں ٹوٹی نہیں خاص مقصد کیلئے توڑی گئیں ،اگر قوم سرنگوں ہوتی ہے تو ہر عام انتخابات سے 6 ماہ قبل پنجاب… Continue 23reading یہ الیکشن فرد واحد کے تکبر، انا ،ہٹ دھرمی ، ضد اور خودپرستی کیلئے کرایا جارہا ہے، وزیر داخلہ

عمران خان کا پنجاب میں انتخابی ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے انٹرویوز کرنے کا فیصلہ

datetime 6  اپریل‬‮  2023

عمران خان کا پنجاب میں انتخابی ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے انٹرویوز کرنے کا فیصلہ

لاہور ( این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پنجاب میں انتخابات لڑنے والے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کرنے سے پہلے انٹرویو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پہلے روز پی پی 1سے لیکر پی پی 50تک صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کو انٹرویوز کے لئے بلایا گیا ہے، چیئرمین تحریک انصاف… Continue 23reading عمران خان کا پنجاب میں انتخابی ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے انٹرویوز کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی انتخابات کی مدت میں ایک بار توسیع کیلئے آئینی ترمیم کرنے کو تیار ہے، اسد قیصر

datetime 6  اپریل‬‮  2023

پی ٹی آئی انتخابات کی مدت میں ایک بار توسیع کیلئے آئینی ترمیم کرنے کو تیار ہے، اسد قیصر

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عوامی سطح پر پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کیلئے اپنی تیاری کا اعلان کرے، قانون کے تحت انتخابی شیڈول میں 90 روز کی مدت سے زیادہ کی ترمیم کیلئے آئینی ترامیم پر غور کر… Continue 23reading پی ٹی آئی انتخابات کی مدت میں ایک بار توسیع کیلئے آئینی ترمیم کرنے کو تیار ہے، اسد قیصر

1 384 385 386 387 388 389 390 391 392 393 394 7,329