پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

شیخوپورہ میں موٹروے کی اراضی کے قریب ڈرون گر گیا

datetime 6  اپریل‬‮  2023

شیخوپورہ میں موٹروے کی اراضی کے قریب ڈرون گر گیا

شرقپور (این این آئی)شیخوپورہ کی تحصیل شرقپور کے گاؤں جلال پور میں ایک ڈرون کھیتوں میں گر گیا۔ایس ایچ او تھانہ شرقپور سردار خرم شہزاد ڈوگر نے بتایا کہ ڈرون لاہور کراچی موٹر وے کے کنارے نیشنل ہائی ویز اتھارٹی کی اراضی کی حدود میں گرا تھا۔ایس ایچ او شرقپور کے مطابق گرنے والا ڈرون… Continue 23reading شیخوپورہ میں موٹروے کی اراضی کے قریب ڈرون گر گیا

پاکستان پوری طرح جنگل کے قانون کی گرفت میں ہے، علی امین گنڈا پور کی گرفتاری پر عمران خان کا رد عمل

datetime 6  اپریل‬‮  2023

پاکستان پوری طرح جنگل کے قانون کی گرفت میں ہے، علی امین گنڈا پور کی گرفتاری پر عمران خان کا رد عمل

لاہور(این این آئی)علی امین گنڈا پور کی گرفتاری پرردعمل دیتے پاکستا ن تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ پاکستان پوری طرح جنگل کے قانون کی گرفت میں ہے۔چیئرمین تحریک انصاف نے کہاکہ پی ڈی ایم اور اس کے سرپرست تحریک انصاف کے کارکنوں اور قائدین کے تعاقب کے یک نکاتی ایجنڈے پر… Continue 23reading پاکستان پوری طرح جنگل کے قانون کی گرفت میں ہے، علی امین گنڈا پور کی گرفتاری پر عمران خان کا رد عمل

ایم کیو ایم کو عمران حکومت میں شامل رکھنے کیلئے بلیک میل کیا جاتا تھا، فیصل سبزواری کا اہم انکشاف

datetime 6  اپریل‬‮  2023

ایم کیو ایم کو عمران حکومت میں شامل رکھنے کیلئے بلیک میل کیا جاتا تھا، فیصل سبزواری کا اہم انکشاف

لاہور(این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان کے رہنماء اور وفاقی وزیر بحری امور فیصل سبزواری نے عمران خان حکومت میں شامل ہونے سے متعلق اہم انکشاف کیاہے۔ایک انٹرویو میں فیصل سبزواری نے کہاکہ عمران خان کے دور میں ایم کیو ایم کو حکومت میں شامل رکھنے کیلئے بلیک میل کیا جاتا تھا ایم… Continue 23reading ایم کیو ایم کو عمران حکومت میں شامل رکھنے کیلئے بلیک میل کیا جاتا تھا، فیصل سبزواری کا اہم انکشاف

اینٹی کرپشن کوٹرانسفرپوسٹنگ میں فرح گوگی کے کردارکے شواہد مل گئے

datetime 6  اپریل‬‮  2023

اینٹی کرپشن کوٹرانسفرپوسٹنگ میں فرح گوگی کے کردارکے شواہد مل گئے

لاہور(این این آئی)محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کوٹرانسفرپوسٹنگ میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی قریبی دوست فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کے کردارکے شواہدمل گئے۔تفصیلات کے مطابق عثمان بزداردورمیں تقرروتبادلوں سے متعلق محکمہ اینٹی کرپشن کو تحقیقات کے دوران چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی قریبی… Continue 23reading اینٹی کرپشن کوٹرانسفرپوسٹنگ میں فرح گوگی کے کردارکے شواہد مل گئے

تحریک انصاف کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش پر حکومت کا مثبت ردعمل

datetime 6  اپریل‬‮  2023

تحریک انصاف کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش پر حکومت کا مثبت ردعمل

اسلام آباد(این این آئی)تحریک انصاف کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش پر حکومت نے مثبت ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ پی ٹی آئی مذاکرات کیلئے سنجیدہ ہے تو خودسینیٹ کے اگلے اجلاس میں وفد بھیج کربات آگے بڑھائے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں وفاقی وزیرخرم دستگیرنے کہاکہ اگر پی ٹی آئی مذاکرات کے حوالے سے… Continue 23reading تحریک انصاف کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش پر حکومت کا مثبت ردعمل

کیوی ٹیم کا دورہ پاکستان، سکیورٹی کیلئے فوج طلب کرنے کا فیصلہ

datetime 6  اپریل‬‮  2023

کیوی ٹیم کا دورہ پاکستان، سکیورٹی کیلئے فوج طلب کرنے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی)محکمہ داخلہ پنجاب نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی سیکورٹی کے لئے فوج طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے وفاقی وزارت داخلہ کو فوج طلب کرنے کے لئے خط لکھ دیا ہے جس میں فوج کی تین کپمنیاں اور ایس ایس جی کی دو کمپنیاں طلب کی گئی… Continue 23reading کیوی ٹیم کا دورہ پاکستان، سکیورٹی کیلئے فوج طلب کرنے کا فیصلہ

چیف جسٹس کس قانون کے تحت سپریم کورٹ کا آڈٹ نہیں کروا رہے، نور عالم خان

datetime 6  اپریل‬‮  2023

چیف جسٹس کس قانون کے تحت سپریم کورٹ کا آڈٹ نہیں کروا رہے، نور عالم خان

اسلام آباد (این این آئی)رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے کہا ہے کہ 2010 سے سپریم کورٹ کا آڈٹ نہیں ہوا، چیف جسٹس کس قانون کے تحت آڈٹ نہیں کروارہے، کون سے قانون کے تحت تنخواہیں بڑھا رہے ہیں۔قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے نور عالم خان نے کہا کہ ملک غریب… Continue 23reading چیف جسٹس کس قانون کے تحت سپریم کورٹ کا آڈٹ نہیں کروا رہے، نور عالم خان

پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مزید کم ہوگئے

datetime 6  اپریل‬‮  2023

پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مزید کم ہوگئے

کراچی (این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار جاری کردیے جس کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 31 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے میں 5.61 کروڑ ڈالر کم ہوئے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 31 مارچ تک 9 ارب 75 کروڑ… Continue 23reading پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مزید کم ہوگئے

سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری، صوبائی حکومت کا احسن فیصلہ

datetime 6  اپریل‬‮  2023

سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری، صوبائی حکومت کا احسن فیصلہ

لاہور(این این آئی)پنجاب حکومت نے ملازمین کی ویلفیئر گرانٹس میں بڑا اضافہ کر دیا،اضافی ویلفیئر گرانٹس کا اطلاق 27 مارچ سے ہوگا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔حکومت پنجاب نے ملازمین کی ویلفیئر گرانٹس دوگنی کر دی ہے جس کے تحت ملازمین کو شادی گرانٹ 2لاکھ کے بجائے 4 لاکھ روپے ملیں گے۔اسی طرح ڈیتھ گرانٹ… Continue 23reading سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری، صوبائی حکومت کا احسن فیصلہ

1 386 387 388 389 390 391 392 393 394 395 396 7,329