پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

حج درخواست جمع کرانیوالوں کیلئے بڑی خوشخبری، حکومت کا انتہائی اہم فیصلہ

datetime 6  اپریل‬‮  2023

حج درخواست جمع کرانیوالوں کیلئے بڑی خوشخبری، حکومت کا انتہائی اہم فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے ریگولرسکیم کے تحت حج کیلئے داخل تمام درخواستوں کوقرعہ اندازی کے بغیر منظورکرنے کافیصلہ کیاہے۔ وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداسحاق ڈار اوروفاقی وزیرمذہبی واقلیتی امورمفتی عبدالشکورنے جمعرات کویہاں میڈیا سے گفتگو میں کہاکہ رواں سال ریگولرسکیم کے تحت عازمین کیلئے 44190 کوٹہ تھا جس کے جواب میں 72869 درخواستیں آئی… Continue 23reading حج درخواست جمع کرانیوالوں کیلئے بڑی خوشخبری، حکومت کا انتہائی اہم فیصلہ

چین اور بھارت کے درمیان علاقے کا نام تبدیل کرنے پرتنازع کھڑا ہوگیا

datetime 6  اپریل‬‮  2023

چین اور بھارت کے درمیان علاقے کا نام تبدیل کرنے پرتنازع کھڑا ہوگیا

بیجنگ (این این آئی )چین نے اروناچل پردیش پراپناخودمختارعلاقہ ہونے کے دعوے کااعادہ کرتے ہوئے اس کو زنگنان کا نام دے دیا ہے،اس کے ایک دن بعد بھارت نے بیجنگ کی جانب سے اپنے علاقے کے کچھ حصوں کا نام تبدیل کرنے کی کوشش کو مسترد کردیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق چین نے بھارت کی… Continue 23reading چین اور بھارت کے درمیان علاقے کا نام تبدیل کرنے پرتنازع کھڑا ہوگیا

پاکستان سے چینی کی افغانستان اسمگلنگ ، انکوائری شروع

datetime 6  اپریل‬‮  2023

پاکستان سے چینی کی افغانستان اسمگلنگ ، انکوائری شروع

لاہور(پی پی آئی)پاکستان سے چینی کی افغانستان اسمگلنگ کے ٹھوس شواہدحکومت کو مل گئے ہیں۔سیکرٹری فوڈ پنجاب زمان وٹونے کین کمشنر عمرچٹھہ کوخط لکھا ہے کہ چینی افغانستان اسمگلنگ ہو رہی ہے۔پی پی آئی کے مطابق سیکرٹری فوڈ زمان وٹونے تمام شوگرملوں سے فروخت کا ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔دستاویز کے مطابق شوگرملوں کی فروری،مارچ کی… Continue 23reading پاکستان سے چینی کی افغانستان اسمگلنگ ، انکوائری شروع

پاکستان ریلوے کی بدترین صورت حال سامنے آگئی

datetime 6  اپریل‬‮  2023

پاکستان ریلوے کی بدترین صورت حال سامنے آگئی

کراچی(این این آئی)پاکستان ریلوے کی خستہ حالی کی قلعی کھل گئی، رجسٹرار سندھ ہائی کورٹ نے ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے کراچی کو خط ارسال کردیا۔رجسٹرار سندھ ہائی کورٹ کے خط میں کہا گیاہے کہ سندھ ہائی کورٹ کے 4 ججوں نے 26 مارچ کو پاکستان ایکسپریس کے ذریعے کراچی سے روہڑی کا سفر کیا تھا، ٹرین… Continue 23reading پاکستان ریلوے کی بدترین صورت حال سامنے آگئی

بھارتی ریئلٹی شو ‘بگ باس’ کی ایک اور جوڑی ٹوٹ گئی

datetime 6  اپریل‬‮  2023

بھارتی ریئلٹی شو ‘بگ باس’ کی ایک اور جوڑی ٹوٹ گئی

ممبئی (این این آئی)بھارتی ریئلٹی شو ”بگ باس” کی ایک اور جوڑی ٹوٹ گئی، بگ باس کے سیزن 13 سے شہرت حاصل کرنے والے پارس چھابڑا اور ماہرا شرما نے راہیں جدا کرلیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بگ باس 13 کے دوران ماہرا شرما اور پارس چھابڑا کو ایک دوسرے سے محبت ہوگئی تھی… Continue 23reading بھارتی ریئلٹی شو ‘بگ باس’ کی ایک اور جوڑی ٹوٹ گئی

اسرائیل امریکا کی مدد کے بغیربھی ایران پرحملہ کرنے کوتیار

datetime 6  اپریل‬‮  2023

اسرائیل امریکا کی مدد کے بغیربھی ایران پرحملہ کرنے کوتیار

تل ابیب (این این آئی)اسرائیلی میڈیا نے دفاعی افواج(آئی ڈی ایف)کے چیف آف اسٹاف ہرزی حلوی کے حوالے سے کہا ہے کہ اسرائیل ایران پر حملہ کرنے کے لیے تیار ہے اور وہ امریکاکی مدد کے بغیر بھی ایسا کرسکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جنرل حلوی نے اسرائیلی دفاعی فورسز کے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading اسرائیل امریکا کی مدد کے بغیربھی ایران پرحملہ کرنے کوتیار

زیادتی کا الزام ،سری لنکن کرکٹر کو مزید سوشل میڈیا فورم استعمال کرنے کی اجازت مل گئی

datetime 6  اپریل‬‮  2023

زیادتی کا الزام ،سری لنکن کرکٹر کو مزید سوشل میڈیا فورم استعمال کرنے کی اجازت مل گئی

سڈنی ( این این آئی) سری لنکا کے کرکٹر دانشکا گوناتھیلاکا کو مزید سوشل میڈیا فورم استعمال کرنے کی اجازت مل گئی۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق دانشکا گونا تھیلاکا کے کیس کی جمعرات کو ہونے والی سماعت میں انہیں واٹس ایپ کے بعد فیس بک اور انسٹاگرام استعمال کرنے کی اجازت مل گئی۔ میڈیا رپورٹس کے… Continue 23reading زیادتی کا الزام ،سری لنکن کرکٹر کو مزید سوشل میڈیا فورم استعمال کرنے کی اجازت مل گئی

پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں مردم شماری کا عمل 90 فیصد مکمل

datetime 6  اپریل‬‮  2023

پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں مردم شماری کا عمل 90 فیصد مکمل

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی ادارہ شماریات (پی بی ایس)نے کہا ہے کہ پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا میں ملک کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کا عمل 90فیصد سے زیادہ مکمل ہو چکا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز جاری کردہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اسلام آباد اور بلوچستان میں یہ عمل واضح طور… Continue 23reading پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں مردم شماری کا عمل 90 فیصد مکمل

سندھ کے 10 اضلاع کے ٹریژری آفس میں 40 کروڑ روپے سے زائد کی کرپشن کا انکشاف

datetime 6  اپریل‬‮  2023

سندھ کے 10 اضلاع کے ٹریژری آفس میں 40 کروڑ روپے سے زائد کی کرپشن کا انکشاف

کراچی (این این آئی)سندھ کے10 اضلاع کے ٹریژری آفس میں 40 کروڑ روپے سے زائد کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔یہ کرپشن سرکاری ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں کی گئی ہے،سیکرٹری فنانس نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے 14 ٹریژری افسران کو معطل کر دیا ۔محکمہ فناننس کے مطابق ضلع سانگھڑ، دادو، بدین، حیدرآباد، ٹھٹھہ… Continue 23reading سندھ کے 10 اضلاع کے ٹریژری آفس میں 40 کروڑ روپے سے زائد کی کرپشن کا انکشاف

1 388 389 390 391 392 393 394 395 396 397 398 7,329