پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

مریم نواز نے پارٹی واپس لینے کیلئے شہباز شریف کیخلاف جال بچھایا ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 6  اپریل‬‮  2023

مریم نواز نے پارٹی واپس لینے کیلئے شہباز شریف کیخلاف جال بچھایا ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ قراردادکے ذریعے سپریم کورٹ کا فیصلہ ختم نہیں ہو سکتا، مریم نواز نے بالکل اسی طرح جال بچھایا ہے جس طرح آصف زرداری نے جال بچھایا تھا اور اس کے ذریعے یوسف رضا گیلانی کو نا اہل… Continue 23reading مریم نواز نے پارٹی واپس لینے کیلئے شہباز شریف کیخلاف جال بچھایا ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

پنجاب انتخابات، الیکشن کمیشن کا وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے رجوع کا فیصلہ

datetime 6  اپریل‬‮  2023

پنجاب انتخابات، الیکشن کمیشن کا وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے رجوع کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)پنجاب میں عام انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن نے وفاقی و صوبائی حکومتوں سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔الیکشن کمیشن فنڈز اور سکیورٹی پلان کیلئے وزارت خزانہ اور وزارت داخلہ کو خطوط لکھے گا، ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق 21 ارب کے فنڈز مرحلہ وار ملنے کا امکان ہے۔الیکشن کمیشن… Continue 23reading پنجاب انتخابات، الیکشن کمیشن کا وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے رجوع کا فیصلہ

کوئی سیاسی پارٹی الیکشن سے نہیں بھاگ رہی، جو پارٹی الیکشن سے بھاگے گی اس کی سیاست دفن ہو جائے گی، وزیراعظم

datetime 6  اپریل‬‮  2023

کوئی سیاسی پارٹی الیکشن سے نہیں بھاگ رہی، جو پارٹی الیکشن سے بھاگے گی اس کی سیاست دفن ہو جائے گی، وزیراعظم

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کوئی سیاسی پارٹی الیکشن سے نہیں بھاگ رہی، جو پارٹی الیکشن سے بھاگے گی اس کی سیاست دفن ہو جائے گی،وکلا نے عدلیہ بحالی کیلئے گولیاں، ڈنڈے کھائے، ہمیں تو حکم دیا جاتا ہے وزیر اعظم تنہا کچھ نہیں، جنہوں نے یہ حکم… Continue 23reading کوئی سیاسی پارٹی الیکشن سے نہیں بھاگ رہی، جو پارٹی الیکشن سے بھاگے گی اس کی سیاست دفن ہو جائے گی، وزیراعظم

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی سات برس بعد ملاقات، پروازیں بحال اور ویزے جاری کرنے پر اتفاق

datetime 6  اپریل‬‮  2023

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی سات برس بعد ملاقات، پروازیں بحال اور ویزے جاری کرنے پر اتفاق

بیجنگ(این این آئی)سعودی عرب اور ایران کے درمیان تعلقات کی بحالی کے بعد دونوں ملکوں وزرائے خارجہ نے 7 برس بعد چین میں اہم ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان پروازیں بحال اور شہریوں کو ویزا کی سہولیات فراہم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق دونوں ممالک کی طرف سے پروازیں… Continue 23reading سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی سات برس بعد ملاقات، پروازیں بحال اور ویزے جاری کرنے پر اتفاق

ملک کے مختلف علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

datetime 6  اپریل‬‮  2023

ملک کے مختلف علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)ملک کے مختلف علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کو ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا۔تا ہم شمال مشر قی بلوچستان میں چند مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان… Continue 23reading ملک کے مختلف علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

دوبارہ حکومت میں آئے تو پہلے سے بہتر کام کریں گے،عمران خان

datetime 6  اپریل‬‮  2023

دوبارہ حکومت میں آئے تو پہلے سے بہتر کام کریں گے،عمران خان

لاہور ( این این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت میں آنے کا دوبارہ موقع ملا تو انشا اللہ پہلے سے بہتر کام کریں گے،آج پاکستان میں مکمل جنگل کا قانون رائج ہے، پی ڈی ایم اور ہینڈلرز کا ایک نکاتی ایجنڈا ہے ۔زمان پارک میں تحریک انصاف کے… Continue 23reading دوبارہ حکومت میں آئے تو پہلے سے بہتر کام کریں گے،عمران خان

8 مہینوں کے دوران ملکی قرضوں میں 30 کھرب روپے کا اضافہ

datetime 6  اپریل‬‮  2023

8 مہینوں کے دوران ملکی قرضوں میں 30 کھرب روپے کا اضافہ

لاہور( این این آئی)رواں مالی سال کے ابتدائی 8 مہینوں کے دوران وفاقی حکومت کے ملکی قرضوں میں 30 کھرب روپے کا اضافہ ہوا۔اعداد و شمار کے مطابق فروری میں حکومت کے قرضے 9.7 فیصد بڑھ کر 340 کھرب روپے تک پہنچ گئے جو جون 2022 میں 310 کھرب روپے تھے۔فروری میں وفاقی حکومت کے… Continue 23reading 8 مہینوں کے دوران ملکی قرضوں میں 30 کھرب روپے کا اضافہ

اسحاق ڈار سے ملاقات، امریکی سفیر کی آئی ایم ایف سے معاہدے میں تعاون کی یقین دہانی

datetime 6  اپریل‬‮  2023

اسحاق ڈار سے ملاقات، امریکی سفیر کی آئی ایم ایف سے معاہدے میں تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداسحاق ڈارنے کہاہے کہ حکومت ملک کومعاشی استحکام کی راہ پرگامزن کرنے اوربین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے پروگرام کو مکمل کرنے میں پرعزم ہے، پاکستان امریکہ کے ساتھ دوطرفہ تجارتی اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو مزید گہرا کرنے کا خواہش مند ہے۔ وہ جمعرات کویہاں پاکستان میں… Continue 23reading اسحاق ڈار سے ملاقات، امریکی سفیر کی آئی ایم ایف سے معاہدے میں تعاون کی یقین دہانی

سابق آرمی چیف کی فیملی کے ڈیٹالیک کا معاملہ، پی اے سی نے چیئرمین نادرا کو طلب کرلیا

datetime 6  اپریل‬‮  2023

سابق آرمی چیف کی فیملی کے ڈیٹالیک کا معاملہ، پی اے سی نے چیئرمین نادرا کو طلب کرلیا

اسلام آباد(این این آئی)پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے سابق آرمی چیف کی فیملی کے ڈیٹا تک رسائی کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔چیئرمین نورعالم خان کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سابق آرمی چیف کی فیملی کے ڈیٹا تک رسائی کا معاملہ زیر غور آیا۔پی اے… Continue 23reading سابق آرمی چیف کی فیملی کے ڈیٹالیک کا معاملہ، پی اے سی نے چیئرمین نادرا کو طلب کرلیا

1 385 386 387 388 389 390 391 392 393 394 395 7,329