پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

عید الفطر کب ہوگی؟ رویت ہلال کونسل نے امکان ظاہر کردیا

datetime 7  اپریل‬‮  2023

عید الفطر کب ہوگی؟ رویت ہلال کونسل نے امکان ظاہر کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )رویت ہلال ریسرچ کونسل نے عیدالفطر 22 اپریل بروز ہفتہ کو ہونے کا امکان ظاہر کردیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکریٹری جنرل خالد اعجاز مفتی نے بتایا کہ شوال المکرم کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جمعرات 20 اپریل کی… Continue 23reading عید الفطر کب ہوگی؟ رویت ہلال کونسل نے امکان ظاہر کردیا

وزیراعظم اپنے فرائض منصبی میں کسی بھی عدالت کو جوابدہ نہیں،وزیراعظم گھر نہیں جائیں گے،بہتر ہوگا چیف جسٹس استعفیٰ دیدیں، عرفان قادر

datetime 7  اپریل‬‮  2023

وزیراعظم اپنے فرائض منصبی میں کسی بھی عدالت کو جوابدہ نہیں،وزیراعظم گھر نہیں جائیں گے،بہتر ہوگا چیف جسٹس استعفیٰ دیدیں، عرفان قادر

اسلام آباد (این این آئی) معروف قانون دان و سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر نے کہاہے کہ کابینہ اور وزیراعظم اپنے فرائض منصبی میں کسی بھی عدالت کو جوابدہ نہیں،وزیراعظم گھر نہیں جائیں گے،بہتر ہوگا چیف جسٹس استعفیٰ دیدیں، اگر استعفیٰ نہ دیا تو لگ رہا ہے انہیں گھر جانا پڑیگا۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے… Continue 23reading وزیراعظم اپنے فرائض منصبی میں کسی بھی عدالت کو جوابدہ نہیں،وزیراعظم گھر نہیں جائیں گے،بہتر ہوگا چیف جسٹس استعفیٰ دیدیں، عرفان قادر

اسد عمر کو ایف آئی اے سے بلاوا آ گیا

datetime 7  اپریل‬‮  2023

اسد عمر کو ایف آئی اے سے بلاوا آ گیا

لاہور( این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر کو 14اپریل کو طلب کر لیا ۔اسد عمر کو ایف آئی اے لاہور میں 14 اپریل کو پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ایف آئی اے کے مطابق اسد عمر پی ٹی آئی کی سیاسی مہم… Continue 23reading اسد عمر کو ایف آئی اے سے بلاوا آ گیا

علی امین گنڈاپور کو جیل بھیج دیا گیا

datetime 7  اپریل‬‮  2023

علی امین گنڈاپور کو جیل بھیج دیا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان /اسلام آباد(این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور کو عدالت نے 6 دن کیلئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ڈیرہ اسماعیل خان میں جوڈیشل مجسٹریٹ نے علی امین گنڈاپور کے ڈی آئی خان میں درج دونوں مقدمات خارج کردئیے۔بھکر اور اسلام آباد پولیس کی جانب سے عدالت سے علی امین… Continue 23reading علی امین گنڈاپور کو جیل بھیج دیا گیا

قتل کی دھمکیاں ملنے کے بعد سلمان خان نے جدید ترین بلٹ پروف گاڑی خرید لی

datetime 7  اپریل‬‮  2023

قتل کی دھمکیاں ملنے کے بعد سلمان خان نے جدید ترین بلٹ پروف گاڑی خرید لی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی معروف اداکار سلمان خان نے قتل کی دھمکیاں ملنے کے بعد اپنے لیے جدید ترین بلٹ پروف گاڑی خرید لی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دھمکی آمیز ای میلز موصول ہونے کے بعد ممبئی پولیس نے سلمان خان کی سکیورٹی میں اضافہ کردیا تھا تاہم اس کے باوجود دبنگ خان کو… Continue 23reading قتل کی دھمکیاں ملنے کے بعد سلمان خان نے جدید ترین بلٹ پروف گاڑی خرید لی

پنجاب،کے پی الیکشن کا از خود نوٹس چار تین سے مسترد ہوا، جسٹس اطہرمن اللہ

datetime 7  اپریل‬‮  2023

پنجاب،کے پی الیکشن کا از خود نوٹس چار تین سے مسترد ہوا، جسٹس اطہرمن اللہ

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان میں پنجاب اور خیبرپختونخوا(کے پی) میں انتخابات سے متعلق ازخود نوٹس کیس میں جسٹس اطہرمن اللہ نے تفصیلی نوٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس جمال مندوخیل کی رائے سے متفق ہوں،از خود نوٹس چار تین سے مسترد ہوا،… Continue 23reading پنجاب،کے پی الیکشن کا از خود نوٹس چار تین سے مسترد ہوا، جسٹس اطہرمن اللہ

عمران خان نے پنجاب اسمبلی کے ٹکٹوں کیلئے امیدواروں کے انٹرویوز شروع کردیے

datetime 7  اپریل‬‮  2023

عمران خان نے پنجاب اسمبلی کے ٹکٹوں کیلئے امیدواروں کے انٹرویوز شروع کردیے

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے پنجاب میں انتخابات کیلئے امیدواروں کے انٹرویوز کا سلسلہ گزشتہ روز بھی جاری رہا ۔عمران خان نے افطاری سے پہلے پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 42 تک امیدواروں کے انٹرویوز کئے جبکہ پی پی 43 سے پی پی 70 تک انٹرویوز… Continue 23reading عمران خان نے پنجاب اسمبلی کے ٹکٹوں کیلئے امیدواروں کے انٹرویوز شروع کردیے

انٹربینک ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

datetime 7  اپریل‬‮  2023

انٹربینک ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

کراچی(این این آئی) ڈالر کے انٹربینک ریٹ میں 22 پیسے کا اضافہ ہوا ہے تاہم اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں تین روپے کی کمی آگئی۔تفصیلات کے مطابق خراب معاشی حالات کے ساتھ غیریقینی سیاسی حالات کے باعث وزیر خزانہ کا دورہ امریکا معطل ہونے کی خبر اور بیرونی ادائیگیوں کے دبا سے… Continue 23reading انٹربینک ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

ہائی کورٹ نے مراد سعیدسےمتعلق پولیس کو اہم حکم جاری کر دیا

datetime 7  اپریل‬‮  2023

ہائی کورٹ نے مراد سعیدسےمتعلق پولیس کو اہم حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)ہائی کورٹ نے مقدمات کی تفصیلات آنے تک پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کی گرفتاری سے پولیس کو روک دیا۔عدالتِ عالیہ نے مراد سعید کی مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے اور گرفتاری سے روکنے کی درخواست پر سماعت کی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے اپنے حکم میں کہا کہ آئندہ سماعت… Continue 23reading ہائی کورٹ نے مراد سعیدسےمتعلق پولیس کو اہم حکم جاری کر دیا

1 380 381 382 383 384 385 386 387 388 389 390 7,329