میلانیا ٹرمپ شوہر کو درپیش عدالتی بحران کے دوران غائب ہو گئیں
واشنگٹن (این این آئی)ڈونلڈ ٹرمپ کی عدالت میں پیشی سے گھر پہنچنے پر ان کی استقبالیہ کمیٹی میں سب سے بڑی غیر حاضری ان کی اہلیہ میلانیا کی تھی۔ میلانیا کی یہ خاموشی ان الزامات کے درمیان تھی ان کے شوہر ٹرمپ نے پورن اسٹار اسٹورمی ڈینیئلز کو اپنے جنسی تعلقات سے متعلق زبان بندی… Continue 23reading میلانیا ٹرمپ شوہر کو درپیش عدالتی بحران کے دوران غائب ہو گئیں