پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

سعودی آل الشریف دنیا کے بہترین قاری، ایران کے یونس سب سے بہترموذن قرار

datetime 8  اپریل‬‮  2023

سعودی آل الشریف دنیا کے بہترین قاری، ایران کے یونس سب سے بہترموذن قرار

ریاض (این این آئی)سعودی جنرل اتھارٹی فار انٹرٹینمنٹ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین کونسلر ترکی آل الشیخ نے عطر الکلام پروگرام کی آخری قسط میں 20 فاتحین کو انعامات سے نواز دیا۔ اذان کیٹگری میں سعودی محمد آل شریف سب سے آگے نکل گئے اور 20 لاکھ ریال کا انعام حاصل کیا۔ تلاوت کی… Continue 23reading سعودی آل الشریف دنیا کے بہترین قاری، ایران کے یونس سب سے بہترموذن قرار

رواں مالی سال کے پہلے8ماہ، گردشی قرضوں میں419 ارب روپے کا اضافہ

datetime 8  اپریل‬‮  2023

رواں مالی سال کے پہلے8ماہ، گردشی قرضوں میں419 ارب روپے کا اضافہ

کراچی(این این آئی) اتحادی حکومت نے رواں مالی سال کے ابتدائی آٹھ ماہ کے دوران پاور سیکٹر کے گردشی قرضوں میں 419 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد ٹوٹل گردشی قرضہ بڑھ کر 2.67 ٹریلین روپے ہوگیا ہے۔وزارت خزانہ اور بجلی کے ذرائع کے مطابق رواں مالی سال جولائی تا… Continue 23reading رواں مالی سال کے پہلے8ماہ، گردشی قرضوں میں419 ارب روپے کا اضافہ

عدت کے دوران نکاح کا الزام،عمران خان اور اہلیہ کیخلاف درخواست پر سماعت کے دوران آج کیا ہوا؟

datetime 8  اپریل‬‮  2023

عدت کے دوران نکاح کا الزام،عمران خان اور اہلیہ کیخلاف درخواست پر سماعت کے دوران آج کیا ہوا؟

اسلام آباد(پی پی آئی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں عدت کے دوران نکاح کے الزام پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف کارروائی کیلئے دائر درخواست پر سماعت 28 اپریل تک ملتوی کر دی گئی۔سینئر سول جج نصر من اللہ بلوچ کے روبرو اسلام آباد کے شہری محمد حنیف… Continue 23reading عدت کے دوران نکاح کا الزام،عمران خان اور اہلیہ کیخلاف درخواست پر سماعت کے دوران آج کیا ہوا؟

احتساب عدالت نے پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین پر بجلیاں گرادیں

datetime 8  اپریل‬‮  2023

احتساب عدالت نے پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین پر بجلیاں گرادیں

کراچی(پی پی آ ئی) احتساب عدالت نے پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین کی بریت کی درخواست مسترد کر دی۔احتساب عدالت کراچی میں ڈاکٹرعاصم کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، اس سلسلے میں ڈاکٹرعاصم حسین اور دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم کی جانب سے دائر درخواست پر فیصلہ سنا دیا،… Continue 23reading احتساب عدالت نے پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین پر بجلیاں گرادیں

وزیراعظم کی آئی ایس آئی کو بی این اے کے بانی کی گرفتاری پر مبارکباد

datetime 8  اپریل‬‮  2023

وزیراعظم کی آئی ایس آئی کو بی این اے کے بانی کی گرفتاری پر مبارکباد

اسلام آ باد/کو ئٹہ (پی پی آ ئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے آئی ایس آئی کو بی این اے کے بانی کی گرفتاری پر مبارکباد پیش کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حساس ادارے نے شاندار آپریشن کے ذریعے بی این اے سربراہ… Continue 23reading وزیراعظم کی آئی ایس آئی کو بی این اے کے بانی کی گرفتاری پر مبارکباد

مریدکے اور صادق آباد میں چھپائی گئی چینی کی 36 ہزار بوریاں برآمد

datetime 8  اپریل‬‮  2023

مریدکے اور صادق آباد میں چھپائی گئی چینی کی 36 ہزار بوریاں برآمد

لاہور (این این آئی)محکمہ خوراک پنجاب نے مریدکے اور صادق آباد میں کارروائی کرتے ہوئے چینی کی ہزاروں بوریاں برآمد کرلیں۔محکمہ خوراک کے مطابق لاہور کے قریب مریدکے میں ایک فلور مل کے چار گوداموں پر چھاپا مارا گیا جہاں سے چینی کی 30 ہزار بوریاں برآمد ہوئیں جن کی مالیت تقریبا 18 کروڑ روپے… Continue 23reading مریدکے اور صادق آباد میں چھپائی گئی چینی کی 36 ہزار بوریاں برآمد

حسان نیازی کی عبوری ضمانت میں توسیع، عدالت نے گرفتاری سے روک دیا

datetime 8  اپریل‬‮  2023

حسان نیازی کی عبوری ضمانت میں توسیع، عدالت نے گرفتاری سے روک دیا

لاہور ( این این آئی) لاہور کی سیشن عدالت نے سابق وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کی عبوری ضمانت میں 20 اپریل تک توسیع کر دی۔سیشن عدالت میں گرفتاری کے خوف سے حسان نیازی نے صدر لاہور بار ایسوسی ایشن رانا انتظار کی وساطت سے درخواست ضمانت دائر کی ، درخواست پر سماعت ایڈیشنل سیشن… Continue 23reading حسان نیازی کی عبوری ضمانت میں توسیع، عدالت نے گرفتاری سے روک دیا

عدالت نے لاہور کے تاجروں کو بڑا ریلیف دے دیا

datetime 7  اپریل‬‮  2023

عدالت نے لاہور کے تاجروں کو بڑا ریلیف دے دیا

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے عید تک مارکیٹیں اور دکانیں رات ایک بجے تک کھلی رکھنے کی اجازت دے دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ تدارک کے کیس کی سماعت کی، درخواست گزاروں کے وکیل اظہر صدیق نے دلائل دئیے۔لاہور میں درختوں کی کٹائی کے خلاف عدالت نے سخت برہمی… Continue 23reading عدالت نے لاہور کے تاجروں کو بڑا ریلیف دے دیا

شرح سود میں اضافہ اور طلب میں کمی سے آٹو سیکٹر کو فروخت میں کمی کا سامنا

datetime 7  اپریل‬‮  2023

شرح سود میں اضافہ اور طلب میں کمی سے آٹو سیکٹر کو فروخت میں کمی کا سامنا

کراچی(این این آئی) کاریں بنانے والی معروف آٹو کمپنی کی جانب سے کاروں کی قیمتیں بڑھادی ہیں،صرف 2023 میں گاڑیوں کے نرخوں میں مجموعی اضافہ 1.203 ملین روپے تک ہے،آٹو سیکٹر پہلے ہی فروخت میں کمی کا سامنا کر رہا ہے، حالیہ مہینوں میں 20-25 فیصد کمی کی اطلاع دی جا رہی ہے، جس کی… Continue 23reading شرح سود میں اضافہ اور طلب میں کمی سے آٹو سیکٹر کو فروخت میں کمی کا سامنا

1 375 376 377 378 379 380 381 382 383 384 385 7,329