لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے پنجاب میں انتخابات کیلئے امیدواروں کے انٹرویوز کا سلسلہ گزشتہ روز بھی جاری رہا ۔عمران خان نے افطاری سے پہلے پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 42 تک امیدواروں کے انٹرویوز کئے جبکہ پی پی 43 سے پی پی 70 تک انٹرویوز افطاری کے بعد کئے گئے