اسلام آباد(این این آئی)تحریک انصاف کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش پر حکومت نے مثبت ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ پی ٹی آئی مذاکرات کیلئے سنجیدہ ہے تو خودسینیٹ کے اگلے اجلاس میں وفد بھیج کربات آگے بڑھائے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں وفاقی وزیرخرم دستگیرنے کہاکہ اگر پی ٹی آئی مذاکرات کے حوالے سے سنجیدہ ہے تو ٹی وی انٹرویوز میں نہیں، خود سینیٹ کے اگلے اجلاس میں وفد بھیج کر بات آگے بڑھائے۔خیال رہے کہ اس سے قبل فواد چوہدری نے کہا تھا کہ حکومت الیکشن نہیں کراتی تو تحریک کیلئے تیار ہیں، جتنا لڑنا پڑا لڑیں گے، حکومت کو کہہ رہے ہیں کہ پی ٹی آئی سے بات کرے، تاکہ ایک قومی الیکشن کی تاریخ طے کریں۔
تحریک انصاف کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش پر حکومت کا مثبت ردعمل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
صارفین کے لیے اہم خبر، نئے بجلی کنکشن پر بڑی رکاوٹ سامنے آگئی
-
مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم
-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی



















































