اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

سحری کے وقت سوئی گیس ، بجلی کی بندش لوگوں نے گھروں سے نکل کر اذانیں دینا شروع کر دیں

datetime 28  اپریل‬‮  2022

سحری کے وقت سوئی گیس ، بجلی کی بندش لوگوں نے گھروں سے نکل کر اذانیں دینا شروع کر دیں

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں سحری کی وقت سوئی گیس اور بجلی کی بندش پر لوگوں نے گھروں سے نکل کر اذانیں دینا شروع کر دیں جبکہ خواتین نے بچوں کے ہمراہ شدید نعرے بازی کر کے شدید احتجاج کیا۔شہر میں سوئی گیس کی بندش کے ساتھ بجلی کی بد ترین لوڈشیڈنگ نے روزہ داروں سمیت… Continue 23reading سحری کے وقت سوئی گیس ، بجلی کی بندش لوگوں نے گھروں سے نکل کر اذانیں دینا شروع کر دیں

سعودی حکومت کا عمرہ سیزن 30مئی کو ختم کرنے کا اعلان

datetime 28  اپریل‬‮  2022

سعودی حکومت کا عمرہ سیزن 30مئی کو ختم کرنے کا اعلان

ریاض(این این آئی)سعودی وزارت حج وعمرہ نے کہاہے کہ بیرون ملک سے سعودی عرب آنے والے زائرین کیلئے عمرہ سیزن 30 مئی 2022 کو ختم ہو گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارت حج وعمرہ نے بتایاکہ عمرہ ویزہ درخواستوں کی وصولی کی آخری تاریخ 16 مئی ہے اس کے بعد عمرہ ویزے کیلئے درخواستیں قبول نہیں… Continue 23reading سعودی حکومت کا عمرہ سیزن 30مئی کو ختم کرنے کا اعلان

ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن نے پاکستان میں خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 28  اپریل‬‮  2022

ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن نے پاکستان میں خطرے کی گھنٹی بجادی

کراچی(این این آئی)ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن کی جانب سے پاکستان میں بڑھتی ہوئی گرمی کے باعث ہونے والے خطرات سے آگاہ کردیا ہے۔عالمی سطح پر موسمیاتی تبدیلی پر نظر رکھنے والے ادارے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں پاکستان کے موسمیاتی تغیر کے حوالے سے بات کی ہے۔ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن نے… Continue 23reading ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن نے پاکستان میں خطرے کی گھنٹی بجادی

کراچی میں نجی ریسٹورنٹ کے ملازم کے ساتھ ڈکیتی کی انوکھی واردات

datetime 28  اپریل‬‮  2022

کراچی میں نجی ریسٹورنٹ کے ملازم کے ساتھ ڈکیتی کی انوکھی واردات

کراچی(این این آئی)نجی ریسٹورنٹ کے ملازم کے ساتھ ڈکیتی کی انوکھی واردات کا واقعہ پیش آیا ہے، ڈاکوئوں نے ڈلیوری بوائے سے کھانے کے ساتھ رقم بھی منگوالی۔کراچی میں ڈکیتی و رہزنی کی وارداتیں سر عام جاری ہیں بلکہ ان میں دن بہ دن اضافہ بھی ہوتا جارہا ہے اور ڈاکو وارداتوں کو نت نئے… Continue 23reading کراچی میں نجی ریسٹورنٹ کے ملازم کے ساتھ ڈکیتی کی انوکھی واردات

کمرشل بینکوں کی جانب سے حکومت کو قرض کی فراہمی پر شرح سود 24 سال کی بلند ترین سطح پر

datetime 28  اپریل‬‮  2022

کمرشل بینکوں کی جانب سے حکومت کو قرض کی فراہمی پر شرح سود 24 سال کی بلند ترین سطح پر

کراچی(این این آئی) کمرشل بینکوں کی جانب سے حکومت کو قرض کی فراہمی پر شرح سود 24 سال کی بلند ترین سطح، 14.99 فیصد پر پہنچ گئی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق حکومت نے کمرشل بینکوں کو 3، 6 اور 12 ماہ کی مدت کے ٹریژری بلز کی فروخت سے 614ارب روپے کا قرضہ حاصل کیا جبکہ… Continue 23reading کمرشل بینکوں کی جانب سے حکومت کو قرض کی فراہمی پر شرح سود 24 سال کی بلند ترین سطح پر

موسمیاتی تبدیلی سے عالمی اقتصادی پیداوار کو4فیصد خطرہ

datetime 28  اپریل‬‮  2022

موسمیاتی تبدیلی سے عالمی اقتصادی پیداوار کو4فیصد خطرہ

نیویارک(این این آئی)موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے دنیا کے 135 ممالک پر کی گئی ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے 2050 تک عالمی سطح پر سالانہ اقتصادی پیداوار میں چار فیصد کمی ہونے کا امکان ہے جس سے دنیا کے بہت غریب ممالک کو غیر متناسب طور پر سخت نقصان پہنچ… Continue 23reading موسمیاتی تبدیلی سے عالمی اقتصادی پیداوار کو4فیصد خطرہ

یوکرین کیخلاف جنگ منطقی انجام تک پہنچائیں گے،روسی صدرڈٹ گئے

datetime 28  اپریل‬‮  2022

یوکرین کیخلاف جنگ منطقی انجام تک پہنچائیں گے،روسی صدرڈٹ گئے

ماسکو (این این آئی)روسی صدر نے کہاہے کہ اگر کوئی ملک یوکرین کی جنگ میں مداخلت کرنے کی کوشش کرے گا، تو اسے برق رفتاررد عمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے ایک بار پھر سے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین میں مغربی ممالک کی مداخلت کا… Continue 23reading یوکرین کیخلاف جنگ منطقی انجام تک پہنچائیں گے،روسی صدرڈٹ گئے

دریائے چناب میں نہاتے 5 دوست ڈوب گئے

datetime 28  اپریل‬‮  2022

دریائے چناب میں نہاتے 5 دوست ڈوب گئے

گجرات ( آن لائن) گجرات میں دریائے چناب میں نہانے کے لیے آئے 5 دوست ڈوب گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق دریا میں ڈوبنے والے ایک شخص کو بچالیا گیا ہے جب کہ دیگر چار افراد کی لاشوں کی تلاش کے لیے آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔دوسری جانب ضلع نوشہرو فیروز کے علاقے پڈعیدن میں مہران… Continue 23reading دریائے چناب میں نہاتے 5 دوست ڈوب گئے

بلاول بھٹو نے ٹوئٹر اکائونٹ کی بائیو میں تبدیلی کردی

datetime 28  اپریل‬‮  2022

بلاول بھٹو نے ٹوئٹر اکائونٹ کی بائیو میں تبدیلی کردی

اسلام آباد(این این آئی)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر کے اکائوئٹ میں تبدیلی کردی ہے۔گزشتہ روز محض 33 برس کی عمر میں پاکستان کے 37 ویں وزیرخارجہ کا حلف اٹھانے والے بلاول بھٹو نے ٹوئٹر اکائونٹ کی بائیو میںForeign Minister of Pakistanکا اضافہ کردیا۔خیال رہے کہ گزشتہ روز چیئرمین… Continue 23reading بلاول بھٹو نے ٹوئٹر اکائونٹ کی بائیو میں تبدیلی کردی