بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

بلاول بھٹو نے ٹوئٹر اکائونٹ کی بائیو میں تبدیلی کردی

datetime 28  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر کے اکائوئٹ میں تبدیلی کردی ہے۔گزشتہ روز محض 33 برس کی عمر میں پاکستان کے 37 ویں وزیرخارجہ کا حلف اٹھانے والے بلاول بھٹو نے ٹوئٹر اکائونٹ کی بائیو میںForeign Minister of Pakistanکا اضافہ کردیا۔خیال رہے کہ گزشتہ روز چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے محض 33 برس کی عمر میں وزارت خارجہ کے لیے وفاقی وزیر کا حلف اٹھایا تھا اور ملک کے سب سے کم عمر ترین وزیر خارجہ ہونے کا اعزاز بھی اپنے نام کرلیا۔بلاول بھٹو کی حلف برداری کی تقریب میں شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی بہن محترمہ صنم بھٹو نے بھی خصوصی شرکت کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…