اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن نے پاکستان میں خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 28  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن کی جانب سے پاکستان میں بڑھتی ہوئی گرمی کے باعث ہونے والے خطرات سے آگاہ کردیا ہے۔عالمی سطح پر موسمیاتی تبدیلی پر نظر رکھنے والے ادارے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں پاکستان کے موسمیاتی تغیر کے حوالے سے بات کی ہے۔ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان میں گرمی کی شدت میں ہر روز اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔ادارے کے مطابق پاکستان اور بھارت میں بڑھتی ہوئی گرمی کے باعث لاکھوں لوگوں، جانوروں اور فصلوں کی صحت متاثر ہو رہی ہیں۔ادارے نے آگاہ کیا ہے کہ گرمی کے بڑھتے ہوئے اثرات سے زندگیوں کو بچانے کے لیے بروقت ہیٹ ہیلتھ ایکشن پلان بہت ضروری ہیں۔عالمی ادارے کے مطابق پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کا مطلب ہے کہ گرمی کی لہریں زیادہ بار بار اور شدید ہوتی جارہی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…