اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

حکومت نے بجلی لوڈشیڈنگ پر قابو پانے کی کوششیں تیز کر دیں

datetime 30  اپریل‬‮  2022

حکومت نے بجلی لوڈشیڈنگ پر قابو پانے کی کوششیں تیز کر دیں

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے بجلی لوڈشیڈنگ پرقابو پانیکی کوششیں تیز کر دی ہیں،موجودہ حکومت نے ایک اور ایل این جی کا رگو کا سودا کر لیا ہے، ایل این جی کارگو 17 سے 18 مئی کی سپلائی کے لیے خریدا گیا ،اسپاٹ ایل این جی کارگو خریداری کیلئے ایمرجنسی ٹینڈر جاری کیا گیا… Continue 23reading حکومت نے بجلی لوڈشیڈنگ پر قابو پانے کی کوششیں تیز کر دیں

یہ بالکل بھی مناسب نہیں آپ زیادہ دیر تک اس عہدے پر بیٹھے رہیں، شیریں مزاری کا چیف الیکشن کمشنر کے نام پیغام

datetime 30  اپریل‬‮  2022

یہ بالکل بھی مناسب نہیں آپ زیادہ دیر تک اس عہدے پر بیٹھے رہیں، شیریں مزاری کا چیف الیکشن کمشنر کے نام پیغام

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے نام سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بالکل بھی مناسب نہیں ہے کہ آپ زیادہ دیر تک اس عہدے پر بیٹھے رہیں۔شیریں مزاری نے سوشل میڈیا… Continue 23reading یہ بالکل بھی مناسب نہیں آپ زیادہ دیر تک اس عہدے پر بیٹھے رہیں، شیریں مزاری کا چیف الیکشن کمشنر کے نام پیغام

وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین کی رہائشگاہ کے باہر 9 ماہ سے تنخواہوں سے محروم اساتذہ کااحتجاجی مظاہرہ

datetime 30  اپریل‬‮  2022

وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین کی رہائشگاہ کے باہر 9 ماہ سے تنخواہوں سے محروم اساتذہ کااحتجاجی مظاہرہ

مریدکے ( این این آئی)وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین کی رہائشگاہ کے باہر نو ماہ سے تنخواہوں سے محروم سرکاری سکولوں کے سیکڑوں اساتذہ نے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔پنجاب کے مختلف اضلاع گوجرانوالہ سیالکوٹ راجن پور رحیم یار خان ڈی جی خان میانوالی سے تعلق رکھنے والے سرکاری سکولوں کے سیکڑوں مرد و خواتین… Continue 23reading وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین کی رہائشگاہ کے باہر 9 ماہ سے تنخواہوں سے محروم اساتذہ کااحتجاجی مظاہرہ

نیپال نے لگژری اور غیرضروری اشیا کی درآمد پر پابندی لگادی

datetime 30  اپریل‬‮  2022

نیپال نے لگژری اور غیرضروری اشیا کی درآمد پر پابندی لگادی

کھٹمنڈو(این این آئی)نیپال نے لگژری یا غیرضروری اشیا کی درآمد پر پابندی لگادی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق حکام نے بتایاکہ نیپال حکومت نے اقدام زرمبادلہ ذخائر میں مزید کمی روکنے کیلئے کیا ہے۔نیپالی حکام کے مطابق پابندی کی زد میں آنے والی اشیا میں کاریں، سگریٹ، کھلونے اور آلو کے چپس بھی شامل ہیں۔نیپالی حکومت نے… Continue 23reading نیپال نے لگژری اور غیرضروری اشیا کی درآمد پر پابندی لگادی

شہباز شریف ہسپتال میں دھماکا سلنڈر کا نہیں تھابلکہ ۔۔۔رپورٹ سامنے آگئی

datetime 30  اپریل‬‮  2022

شہباز شریف ہسپتال میں دھماکا سلنڈر کا نہیں تھابلکہ ۔۔۔رپورٹ سامنے آگئی

ملتان(این این آئی)سی پی او خرم شہزاد نے کہا ہے کہ ملتان میں شہباز شریف ہسپتال میں دھماکا سلنڈر کا نہیں تھا۔سی پی او خرم شہزاد کے مطابق لیبارٹری میں گیسز خارج ہوئیں اور کیمیکل کی وجہ سے دھماکا ہوا، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بھی گیسز کے اخراج اور کیمیکل دھماکے کی رپورٹ دی ہے۔انہوں… Continue 23reading شہباز شریف ہسپتال میں دھماکا سلنڈر کا نہیں تھابلکہ ۔۔۔رپورٹ سامنے آگئی

حج درخواستوں کی وصولی کا آج سے آغاز ، ٹوکن منی لینے کا فیصلہ

datetime 30  اپریل‬‮  2022

حج درخواستوں کی وصولی کا آج سے آغاز ، ٹوکن منی لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے حج درخواستوں کے ساتھ 50 ہزار روپے کی ٹوکن منی وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،حج درخواستیںآج اتوار سے 13 مئی تک وصول کی جائیں گی۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے حج درخواستوں کے ساتھ 50 ہزار روپے کی ٹوکن منی وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔درخواستوں… Continue 23reading حج درخواستوں کی وصولی کا آج سے آغاز ، ٹوکن منی لینے کا فیصلہ

پنجاب کے 21ویں وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کی زندگی پر ایک نظر

datetime 30  اپریل‬‮  2022

پنجاب کے 21ویں وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کی زندگی پر ایک نظر

لاہور( این این آئی)لاہور کے متمول سیاسی خاندان کے چشم و چراغ حمزہ شہباز پنجاب کے 21ویں وزیراعلی بن گئے، وہ ایک متحرک، فعال اور کارکنوں میں مقبول رہنما خیال کئے جاتے ہیں۔پنجاب کی پگ کا نعرہ 34برس پہلے اس وقت کے وزیر اعلی اور حمزہ کے تایا نواز شریف نے 1988میں اس وقت کی… Continue 23reading پنجاب کے 21ویں وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کی زندگی پر ایک نظر

ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں اضافہ

datetime 30  اپریل‬‮  2022

ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں اضافہ

اسلام آباد ( آن لائن )ملک میں رواں ہفتے مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگیا جس کے پیش نظر ٹماٹر، مٹن، انڈے اور گھی سمیت 25 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں۔ ملک میں ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح 0.43 فیصد بڑھ گئی جس سے مجموعی شرح 15.86 فیصد ہوگئی۔ادارہ شماریات کے مطابق رواں ہفتے آٹا… Continue 23reading ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں اضافہ

حمزہ شہباز کے حلف کے بعد کسی اور کا خود کو وزیر اعلیٰ کہنا غیر آئینی ہو گا،معروف قانون دان

datetime 30  اپریل‬‮  2022

حمزہ شہباز کے حلف کے بعد کسی اور کا خود کو وزیر اعلیٰ کہنا غیر آئینی ہو گا،معروف قانون دان

اسلام آباد (این این آئی)ماہر قانون سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ عثمان بزدار استعفیٰ دینے کے بعد بطور عبوری وزیر اعلیٰ کام کرتے رہے ، حمزہ کے حلف کے بعد کسی اور کا خود کو وزیرِ اعلیٰ کہنا غیر آئینی ہوگا ۔ماہر قانون سلمان اکرم راجہ نے پنجاب میں وزارتِ اعلیٰ سے متعلق… Continue 23reading حمزہ شہباز کے حلف کے بعد کسی اور کا خود کو وزیر اعلیٰ کہنا غیر آئینی ہو گا،معروف قانون دان