بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں اضافہ

datetime 30  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد ( آن لائن )ملک میں رواں ہفتے مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگیا جس کے پیش نظر ٹماٹر، مٹن، انڈے اور گھی سمیت 25 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں۔ ملک میں ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح 0.43 فیصد بڑھ گئی جس سے مجموعی شرح 15.86 فیصد ہوگئی۔ادارہ شماریات کے مطابق رواں ہفتے آٹا اور چینی سمیت 4 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی ہوئی اور 22 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔حالیہ ہفتے ٹماٹر 24 روپے 17 پیسے، پیاز 8 روپے 24 پیسے فی کلو مہنگے ہوئے جب کہ انڈوں کی فی درجن قیمت میں 4 روپے 98 پیسے اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات کیمطابق ہفتہ وار مہنگائی کی مجموعی شرح 15.86 فیصد ہوگئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…