شادی شدہ جوڑے نے 9 ہزار کا کھانا کھا کر خاتون ویٹر کو ڈیڑھ لاکھ روپے سے زائد کی ٹِپ دے دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکا میں ایک جوڑے نے ہوٹل میں 9 ہزار روپے سے زائدکا کھانا کھا کر خاتون ویٹر کو ڈیڑھ لاکھ روپے سے زائد کی ٹِپ دے کر سب کو حیران کردیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ حیرت انگیز واقعہ امریکی ریاست روڈ آئی لینڈ میں واقع ایک ریسٹورنٹ میں پیش… Continue 23reading شادی شدہ جوڑے نے 9 ہزار کا کھانا کھا کر خاتون ویٹر کو ڈیڑھ لاکھ روپے سے زائد کی ٹِپ دے دی