ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

برائلر گوشت کی قیمت میں11روپے کمی ، فارمی انڈے مہنگے

datetime 20  جون‬‮  2023

برائلر گوشت کی قیمت میں11روپے کمی ، فارمی انڈے مہنگے

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 11روپے کمی سے660روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 7روپے کمی سے440روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے244روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن پر پارلیمنٹ کے درواز ے بند

datetime 20  جون‬‮  2023

سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن پر پارلیمنٹ کے درواز ے بند

لندن(این این آئی) برطانیہ کے سابق وزیر اعظم بورس جانسن پر پارلیمنٹ کے دروازے بند کردیے گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کورونا وبا کے دوران سرکاری رہائش گاہ پرخلاف قانون پارٹیوں پرجھوٹ بولنے کی سزا کے تحت برطانیہ کے سابق وزیر اعظم بورس جانسن پر پارلیمنٹ کے دروازے بند کیے گئے ہیں۔ بورس جانسن پارلیمنٹ میں داخلیکے… Continue 23reading سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن پر پارلیمنٹ کے درواز ے بند

وزیراعظم کا پاکستان سویٹ ہومز کو4ٹرانسپورٹ وینز کا عطیہ

datetime 20  جون‬‮  2023

وزیراعظم کا پاکستان سویٹ ہومز کو4ٹرانسپورٹ وینز کا عطیہ

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان سویٹ ہومز کوٹرانسپورٹ وینز کا عطیہ پیش کیا۔وزیراعظم نیٹرانسپورٹ وینز کی چابیاں پاکستان سویٹ ہومز کے چیئرپرسن زمرد خان کے حوالے کیں۔ اس موقع پر وزیراعظم نے پاکستان سویٹ ہومز کیڈٹ کالج میں زیرتعلیم بچوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ زمرد خان نے جو بیڑہ… Continue 23reading وزیراعظم کا پاکستان سویٹ ہومز کو4ٹرانسپورٹ وینز کا عطیہ

ملک میں سیمنٹ کی قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران استحکام رہا’ ادارہ شماریات

datetime 20  جون‬‮  2023

ملک میں سیمنٹ کی قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران استحکام رہا’ ادارہ شماریات

لاہور( این این آئی )پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق ملک میں سیمنٹ کی قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران استحکام رہا۔اعدادوشمارکے مطابق 15جون کوختم ہونے والے ہفتہ میں ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط ریٹیل قیمت 1134 روپے ریکارڈکی گئی جوپیوستہ ہفتہ کے مقابلہ… Continue 23reading ملک میں سیمنٹ کی قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران استحکام رہا’ ادارہ شماریات

اسرائیلی فوج کے فلسطین میں فضائی حملے ،شہادتیں 5 ہوگئیں

datetime 20  جون‬‮  2023

اسرائیلی فوج کے فلسطین میں فضائی حملے ،شہادتیں 5 ہوگئیں

غزہ(این این آئی) اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے علاقے جنین میں واقع پناہ گزین کیمپ میں سرچ آپریشن کی آڑ میں فضائی حملہ بھی کیا جس کے نتیجے میں شہید ہونے والے نوجوانوں کی تعداد 5 ہوگئی جب کہ 27 زخمی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان نے بتایا… Continue 23reading اسرائیلی فوج کے فلسطین میں فضائی حملے ،شہادتیں 5 ہوگئیں

رائیونڈ، قاری کی جنسی درندگی کا شکار بچہ اسپتال میں دم توڑ گیا

datetime 20  جون‬‮  2023

رائیونڈ، قاری کی جنسی درندگی کا شکار بچہ اسپتال میں دم توڑ گیا

لاہور ( این این آئی) رائیونڈ میں قاری کی جنسی درندگی کا شکار بچہ ہسپتال میں دم توڑ گیا، چند روز قبل قاری نے 8 سالہ ثمر کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔تفصیلات کے مطابق قاری نے جنسی زیادتی کے بعد جرم چھپانے کے لیے بچے کو بالائی منزل سے نیچے پھینک دیا تھا،… Continue 23reading رائیونڈ، قاری کی جنسی درندگی کا شکار بچہ اسپتال میں دم توڑ گیا

ریڈیو پاکستان پشاور پر حملے میں شرپسندگٹر کے ڈھکن بھی اٹھا کرلے گئے

datetime 20  جون‬‮  2023

ریڈیو پاکستان پشاور پر حملے میں شرپسندگٹر کے ڈھکن بھی اٹھا کرلے گئے

پشاور (این این آئی)9 مئی کے روز چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے بعد مشتعل مظاہرین اور شرپسندوں نے ریڈیو پاکستان پشاور پر حملہ کرکے لوٹ مار کرنے کے بعد عمارت کو آگ لگا دی تھی جس کے بعد نشریات بھی معطل ہوگئی تھیں۔ شرپسندوں نے لوٹ مار کے دوران ریڈیو پاکستان… Continue 23reading ریڈیو پاکستان پشاور پر حملے میں شرپسندگٹر کے ڈھکن بھی اٹھا کرلے گئے

یورپی رہنمائوں نے کشتی حادثے کو بدترین سانحہ قرار دے دیا، حالات سے تنگ متاثرہ پاکستانیوں کی تعداد پوری دنیا میں گونجنے لگی

datetime 20  جون‬‮  2023

یورپی رہنمائوں نے کشتی حادثے کو بدترین سانحہ قرار دے دیا، حالات سے تنگ متاثرہ پاکستانیوں کی تعداد پوری دنیا میں گونجنے لگی

ایتھنز(این این آئی)پاکستان کے حالات سے تنگ، بہتر مستقبل کی تلاش میں یورپ جانے کیلئے خطرناک راستوں سے گزرنے والے متاثرہ پاکستانیوں کی تعداد پوری دنیا میں گونج رہی ہیاور اب یورپی رہنمائوں نے بھی اسے بدترین سانحہ قرار دے دیا ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کے کمشنر برائے داخلہ امور یلوا… Continue 23reading یورپی رہنمائوں نے کشتی حادثے کو بدترین سانحہ قرار دے دیا، حالات سے تنگ متاثرہ پاکستانیوں کی تعداد پوری دنیا میں گونجنے لگی

25جون کے بعد کھانے پینے والی تمام مصنوعات کی امپورٹ بند کرنے کا اعلان

datetime 20  جون‬‮  2023

25جون کے بعد کھانے پینے والی تمام مصنوعات کی امپورٹ بند کرنے کا اعلان

کراچی(این این آئی)کمرشل امپوٹرز نے زرمبادلہ نہ ملنے کے مسائل کی وجہ سے 25 جون کے بعد کھانے پینے والی تمام مصنوعات کی امپورٹ بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔کراچی ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کے سیکرٹری فرحت صدیق نے اپنے ممبران کے نام اعلان میں بتایا کہ تمام بینک امپورٹرز کو ڈالر دینے سے… Continue 23reading 25جون کے بعد کھانے پینے والی تمام مصنوعات کی امپورٹ بند کرنے کا اعلان

1 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 7,329