جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

ایف آئی اے کی گوجرانوالہ میں کارروائی، مزید 2 انسانی سمگلرز گرفتار

datetime 20  جون‬‮  2023

ایف آئی اے کی گوجرانوالہ میں کارروائی، مزید 2 انسانی سمگلرز گرفتار

گوجرانوالہ(این این آئی) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے گھمن والا میں کارروائی کرتے ہوئے 2 انسانی سمگلرز کو گرفتار کر لیا۔ذرائع کے مطابق گرفتار انسانی سمگلرز میں محسن اور شرافت شامل ہیں، ملزموں نے عمیر یحییٰ کو اٹلی بھیجنے کیلئے 25 لاکھ روپے لیے تھے، عمیر بھی لیبیا سے یونان جانے والی… Continue 23reading ایف آئی اے کی گوجرانوالہ میں کارروائی، مزید 2 انسانی سمگلرز گرفتار

استعفیٰ دے چکا،اب (ن) لیگ کا عہدیدار نہیں، نواز شریف سے ملاقات کے بعد شاہدخاقان عباسی کا اہم اعلان

datetime 20  جون‬‮  2023

استعفیٰ دے چکا،اب (ن) لیگ کا عہدیدار نہیں، نواز شریف سے ملاقات کے بعد شاہدخاقان عباسی کا اہم اعلان

لندن (این این آئی) مسلم لیگ (ن)کے رہنماء و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ استعفیٰ دے چکا ہوں، اب (ن) لیگ کا عہدیدار نہیں ہوں، انتخابات با مقصد ہوں تو حصہ لوں گا۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے لندن میں… Continue 23reading استعفیٰ دے چکا،اب (ن) لیگ کا عہدیدار نہیں، نواز شریف سے ملاقات کے بعد شاہدخاقان عباسی کا اہم اعلان

رواں سال کے دوران اب تک 10 افراد نے 400 ارب ڈالر کما لیے

datetime 20  جون‬‮  2023

رواں سال کے دوران اب تک 10 افراد نے 400 ارب ڈالر کما لیے

پیرس(این این آئی )اس سال اب تک 100 ارب ڈالر سے زیادہ دولت رکھنے والے افراد کی تعداد بڑھ کر 10 تک پہنچ گئی ہے۔ ان دس افراد میں فرانسیسی برنارڈ ارنو کے علاوہ باقی 9 افراد امریکی ہیں۔ گزشتہ سال کے آخر میں ایسے افراد کی تعداد صرف 5 تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ارب پتیوں… Continue 23reading رواں سال کے دوران اب تک 10 افراد نے 400 ارب ڈالر کما لیے

بیوی کو قتل کرنے والے شہری کو عدالت نے پھانسی کی سزا سنا دی

datetime 20  جون‬‮  2023

بیوی کو قتل کرنے والے شہری کو عدالت نے پھانسی کی سزا سنا دی

قاہرہ(این این آئی)مصر میں جرم کے تقریبا دو ماہ بعد طنطا کی فوجداری عدالت نے فیصلہ سنایا کہ بیوی کو چاقو مار کر ہلاک کرنے والے شوہر کو پھانسی دے دی جائے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ جرم گزشتہ اپریل میں مصر کے شمال میں واقع الغربیہ گورنری میں نوبیاہتا جوڑے کے گھر میں پیش آیا تھا۔… Continue 23reading بیوی کو قتل کرنے والے شہری کو عدالت نے پھانسی کی سزا سنا دی

سانحہ 9 مئی کا اہم شرپسند سہراب شناخت کے بعد گرفتار

datetime 20  جون‬‮  2023

سانحہ 9 مئی کا اہم شرپسند سہراب شناخت کے بعد گرفتار

لاہور( این این آئی) پولیس نے 9 مئی کے سانحے کے ایک اور اہم شرپسند کو گرفتار کر لیا ۔شر پسند کے ورثا ء نے 9مئی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔سہراب نامی شر پسند کو 9 مئی کی اشتعال انگیزی میں مرکزی کردار ادا کرنے پر شناخت کے بعد گرفتار کیا… Continue 23reading سانحہ 9 مئی کا اہم شرپسند سہراب شناخت کے بعد گرفتار

خدیجہ شاہ ،محمدخان بھٹی نے آئی جی جیل خانہ جات کو جیل میں بی کلاس کیلئے درخواست دیدی

datetime 20  جون‬‮  2023

خدیجہ شاہ ،محمدخان بھٹی نے آئی جی جیل خانہ جات کو جیل میں بی کلاس کیلئے درخواست دیدی

لاہور( این این آئی)جناح ہائوس میں جلائو گھیرائو کرنے کے الزام میں گرفتار خدیجہ شاہ اورکرپشن کے الزامات کے تحت گرفتار سابق سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمدخان بھٹی نے آئی جی جیل خانہ جات کو جیل میں بی کلاس کیلئے درخواست دیدی،تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری کی درخواست دہشتگردی کے مقدمہ میں ملوث ہونے کی… Continue 23reading خدیجہ شاہ ،محمدخان بھٹی نے آئی جی جیل خانہ جات کو جیل میں بی کلاس کیلئے درخواست دیدی

الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کے اعتراضات پر سماعت کا حکم

datetime 20  جون‬‮  2023

الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کے اعتراضات پر سماعت کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)ممنوع فنڈنگ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کے اعتراضات پر سماعت کا حکم دیدیا۔عدالتِ عالیہ میں جسٹس بابر ستار نے ممنوع فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے شوکاز نوٹس کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ… Continue 23reading الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کے اعتراضات پر سماعت کا حکم

مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی میں شرکت کیلئے بھارتی سکھ یاتری آج پاکستان آئینگے

datetime 20  جون‬‮  2023

مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی میں شرکت کیلئے بھارتی سکھ یاتری آج پاکستان آئینگے

لاہور( این این آئی)پنجاب کے پہلے سکھ حکمران مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی میں شرکت کیلئے بھارتی سکھ یاتری آج ( بدھ) واہگہ بارڈرکے راستے پاکستان آئیں گے۔پاکستانی ہائی کمیشن نے 473 بھارتی یاتریوں کو ویزے جاری کئے ہیں۔بھارتی سکھ یاتریوں کو 21 سے 30 جون تک ویزا دیا گیا ۔مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی… Continue 23reading مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی میں شرکت کیلئے بھارتی سکھ یاتری آج پاکستان آئینگے

شہباز شریف نے مارگلہ ایونیو منصوبے کا افتتاح کردیا

datetime 20  جون‬‮  2023

شہباز شریف نے مارگلہ ایونیو منصوبے کا افتتاح کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مارگلہ ایونیو منصوبے کا افتتاح کردیا،10.4کلومیٹر شاہراہ جی ٹی روڈ سے اسلام آباد آنے والوں کو ایک متبادل راستہ فراہم کرے گی،یہ شاہراہ سنگجانی سے ڈی 12 تک ہوگی، اس منصوبے پر2 ارب 69کروڑ 91 لاکھ روپے لاگت آئی ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اس… Continue 23reading شہباز شریف نے مارگلہ ایونیو منصوبے کا افتتاح کردیا

1 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 7,329