بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

استعفیٰ دے چکا،اب (ن) لیگ کا عہدیدار نہیں، نواز شریف سے ملاقات کے بعد شاہدخاقان عباسی کا اہم اعلان

datetime 20  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی) مسلم لیگ (ن)کے رہنماء و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ استعفیٰ دے چکا ہوں، اب (ن) لیگ کا عہدیدار نہیں ہوں، انتخابات با مقصد ہوں تو حصہ لوں گا۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے لندن میں ملاقات کی ،

حسن نواز کے دفتر میں ہونے والی ملاقات میں سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ نوازشریف میرے دوست اور بھائی ہیں، خدشات نہیں مشاورت کی، سیاسی تحفظات ہوتے ہیں، ذاتی تحفظات نہیں رکھے،کبھی کسی پارٹی کا عندیہ نہیں دیا، نئی پارٹی نہیں بنا رہا، استعفیٰ دے چکا ہوں، اب( ن) لیگ کا عہدیدار نہیں ہوں، انتخابات با مقصد ہوں تو حصہ لوں گا۔شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ گزشتہ دو سال میں ہرجماعت اقتدار میں رہی،لیکن ملکی حالات نہیں سدھرے، ملک کو آگے لے کر چلنے کیلئے راستے کا تعین کرنا ہے،ملک کو آگے لے کر چلنے کیلئے ہر کسی کو ڈائیلاگ میں شامل ہونا چاہئے۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…