خامنہ ای کی موت سے قبل ایرانی اپوزیشن کی حمایت کردیں، بولٹن کی بائیڈن کو تنبیہ
تہران(این این آئی)جیسے ہی واشنگٹن اور تہران کے درمیان مذاکرات منظر عام پر آرہے ہیں سابق عہدیداروں اور کانگریس کے ارکان نے صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کی ایرانی حکومت کو گلے لگانے کی پالیسی سے خبردار کیا ہے۔ سابق امریکی قومی سلامتی کے مشیر نے وال سٹریٹ جنرل میں شائع اپنے مضمون میں کہا… Continue 23reading خامنہ ای کی موت سے قبل ایرانی اپوزیشن کی حمایت کردیں، بولٹن کی بائیڈن کو تنبیہ