بھارت ،تامل ناڈو میں پولیس حراست میں دلت نوجوان کا قتل
چنئی(این این آئی)بھارت کی ریاست تامل ناڈو کے ضلع ٹینکاسی میں ایک دلت نوجوان پولیس کی حراست میں مردہ پایا گیا جس کے جسم پر تشدد کے واضح نشانات تھے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 23سالہ نوجوان تھنگاسامی کوغیر قانونی فروخت کے لئے ایک خاتون کو شراب کی بوتلیں فراہم کرنے پر حراست میں لیا گیا… Continue 23reading بھارت ،تامل ناڈو میں پولیس حراست میں دلت نوجوان کا قتل