بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھارت ،تامل ناڈو میں پولیس حراست میں دلت نوجوان کا قتل

datetime 20  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چنئی(این این آئی)بھارت کی ریاست تامل ناڈو کے ضلع ٹینکاسی میں ایک دلت نوجوان پولیس کی حراست میں مردہ پایا گیا جس کے جسم پر تشدد کے واضح نشانات تھے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 23سالہ نوجوان تھنگاسامی کوغیر قانونی فروخت کے لئے ایک خاتون کو شراب کی بوتلیں فراہم کرنے پر حراست میں لیا گیا تھا۔اسے عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا اور بے چینی محسوس کرنے کی شکایت پر اسے ترونیلویلی میڈیکل کالج ہسپتال لایا گیا۔نوجوان کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اس کے جسم پر سرخی مائل بھورے رنگ کے 7نشانات کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ میں یہ بھی انکشاف ہوا کہ چوٹیں موت سے تین سے چار دن پہلے لگیں تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…