پاک سوزوکی نے اپنے پلانٹس مزید بند رکھنے کا اعلان کردیا
لاہور( این این آئی)پاک سوزوکی نے موٹر سائیکل اور آٹوموبیل پلانٹس مزید 16دن بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان کے مطابق پارٹس کی قلت اور انوینٹری نا ہونے کے باعث کیاموٹر سائیکل اور آٹوموبیل پلانٹس 22جون سے 8جولائی تک بند رہیں گے۔ اس سے قبل پاک سوزوکی نے اپنے موٹر سائیکل پلانٹ کی بندش میں… Continue 23reading پاک سوزوکی نے اپنے پلانٹس مزید بند رکھنے کا اعلان کردیا