جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات نے ملک کے اکثر مقامات پر درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ظاہر کر دیا

datetime 20  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے ملک کے اکثر مقامات پر درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں رواں ہفتے ہوا کا زائد دباو موجود ہے، 20 سے 24 جون تک ملک کے اکثر علاقے گرمی کے زیر اثر رہیں گے۔رپورٹ کے مطابق بالائی اور وسطی پنجاب، اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کا درجہ حرارت معمول سے زائد رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان کا درجہ حرارت آئندہ ہفتے کے دوران معمول سے 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ زائد رہنے کا امکان ہے۔رپورٹ کے مطابق سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں درجہ حرارت معمول سے زائد رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے میدانی اور پہاڑی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے، کسان موسمی حالات کے مطابق فصلوں کو پانی دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…