آئوٹ آف سکول بچوں،سکولوں میں واپسی ،پڑھائی میں پیچھے رہ جانے والے بچوں کیلئے بڑے منصوبے کا آغاز
لاہور(این این آئی)سکولز ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب اوریونیسیف کے اشتراک سے آئوٹ آف سکو ل بچوں ،بچوں کی سکولوںمیں واپسی اورپڑھائی میں پیچھے رہ جانے والے بچوں کو انگریزی، اردو اور ریاضی کے بنیادی تصورات سے روشناس کرانے کیلئے منصوبے کا آغاز کر دیا گیا ،ابتدائی طور پر اس منصوبے کا آغاز پنجاب کے 5اضلاع میں… Continue 23reading آئوٹ آف سکول بچوں،سکولوں میں واپسی ،پڑھائی میں پیچھے رہ جانے والے بچوں کیلئے بڑے منصوبے کا آغاز