جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

زمان خان نے انگلینڈ کی ٹی ٹونٹی بلاسٹ لیگ میں اپنا لوہا منوالیا

datetime 22  جون‬‮  2023

زمان خان نے انگلینڈ کی ٹی ٹونٹی بلاسٹ لیگ میں اپنا لوہا منوالیا

لندن ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر زمان خان کی انگلینڈ کی ٹی ٹونٹی بلاسٹ میں شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے۔نارتھمپٹن شائر کے خلاف میچ میں ڈربی شائر کی نمائندگی کرتے ہوئے زمان خان نے 4اوورز میں 26رنز دیکر 3کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دیکھائی جبکہ سیزن میں مشترکہ… Continue 23reading زمان خان نے انگلینڈ کی ٹی ٹونٹی بلاسٹ لیگ میں اپنا لوہا منوالیا

عمران خان توشہ خانہ کیس میں طلب، متعلقہ ریکارڈ ساتھ لانے کی ہدایت

datetime 22  جون‬‮  2023

عمران خان توشہ خانہ کیس میں طلب، متعلقہ ریکارڈ ساتھ لانے کی ہدایت

اسلام آباد (این این آئی) نیب نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں جمعہ کو طلب کرلیا، سابق وزیراعظم کو متعلقہ ریکارڈ ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔نیب کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کو بدھ کے لیے نوٹس بھیجا گیا… Continue 23reading عمران خان توشہ خانہ کیس میں طلب، متعلقہ ریکارڈ ساتھ لانے کی ہدایت

ملٹری ٹرائل کیخلاف اس 7 رکنی بینچ کا فیصلہ بھی کوئی نہیں مانے گا، عرفان قادر

datetime 22  جون‬‮  2023

ملٹری ٹرائل کیخلاف اس 7 رکنی بینچ کا فیصلہ بھی کوئی نہیں مانے گا، عرفان قادر

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب عرفان قادر نے کہا ہے کہ ملٹری ٹرائل کیخلاف اس 7 رکنی بینچ کا فیصلہ بھی کوئی نہیں مانے گا،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے معاملے کو متنازع نہیں بنایا، چیف جسٹس نے غلط بینچ بنا کر معاملے کو متنازع بنایا۔نجی ٹی وی سے گفتگو… Continue 23reading ملٹری ٹرائل کیخلاف اس 7 رکنی بینچ کا فیصلہ بھی کوئی نہیں مانے گا، عرفان قادر

فرانس میں وزیراعظم شہباز شریف کی آمد توجہ کا مرکز بن گئی

datetime 22  جون‬‮  2023

فرانس میں وزیراعظم شہباز شریف کی آمد توجہ کا مرکز بن گئی

پیرس(این این آئی)فرانس میں عالمی مالیاتی معاہدے سے متعلق سربراہی اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف کی آمد توجہ کا مرکز بن گئی۔برسات کے دوران وزیراعظم کانفرنس ہال پہنچے تو استقبال کے لیے موجود خاتون نے وزیراعظم پر چھتری تان لی، تاہم وزیراعظم نے خاتون کے ہاتھ سے چھتری لے لی۔چھتری لینے کے معاملے پر وزیراعظم… Continue 23reading فرانس میں وزیراعظم شہباز شریف کی آمد توجہ کا مرکز بن گئی

پرویزخٹک پیپلزپارٹی میں آئے تو اسی دن پارٹی چھوڑ دوں گا، پی پی پی رہنما نے فیصلہ سنا دیا

datetime 22  جون‬‮  2023

پرویزخٹک پیپلزپارٹی میں آئے تو اسی دن پارٹی چھوڑ دوں گا، پی پی پی رہنما نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی) پیپلزپارٹی کے رہنما بلند اقبال ترکئی نے کہا ہے کہ پرویزخٹک گروپ پیپلزپارٹی میں آیا تو اسی دن میں بھی پیپلزپارٹی چھوڑ دوں گا۔ایک بیان میں سینئر سیاستدان بلند اقبال ترکئی نے الزام عائد کیا ہے کہ پرویزخٹک، اسد قیصر اور شاہ فرمان 9مئی کے واقعات کے اصل کردار ہیں۔… Continue 23reading پرویزخٹک پیپلزپارٹی میں آئے تو اسی دن پارٹی چھوڑ دوں گا، پی پی پی رہنما نے فیصلہ سنا دیا

مون سون کی بارشیں شروع ہونے والی ہیں، محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی

datetime 22  جون‬‮  2023

مون سون کی بارشیں شروع ہونے والی ہیں، محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات پاکستان نے 25 سے 30 جون تک ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی۔محکمہ موسمیات کی جانب جاری بیان میں کہا گیا کہ بحیرہ عرب سے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مرطوب ہوائیں داخل ہو… Continue 23reading مون سون کی بارشیں شروع ہونے والی ہیں، محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی

ٹائی ٹینک کی باقیات دکھانے کیلئے جانیوالی آبدوز کی آخری ویڈیو سامنے آگئی

datetime 22  جون‬‮  2023

ٹائی ٹینک کی باقیات دکھانے کیلئے جانیوالی آبدوز کی آخری ویڈیو سامنے آگئی

واشنگٹن(این این آئی)ٹائی ٹینک جہاز کی باقیات دکھانے کے لیے آبدوز ٹائٹن کے سمندر میں اترنے کی آخری ویڈیو سامنے آگئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹائٹن کی رہنمائی کے لیے سطح سمندر پر موجود جہاز کے عملے میں شامل خاتون نے آخری لمحات پر اپنی سیلفی لی تھی جس کے پس منظر میں ٹائٹن بھی دیکھا جاسکتا… Continue 23reading ٹائی ٹینک کی باقیات دکھانے کیلئے جانیوالی آبدوز کی آخری ویڈیو سامنے آگئی

وزیراعظم شہباز شریف کی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات

datetime 22  جون‬‮  2023

وزیراعظم شہباز شریف کی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کے وزیراعظم اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی جس میں نئے عالمی مالیاتی معاہدے سے متعلق گفتگو کی گئی ۔وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ شہزادہ محمد بن سلمان… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف کی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات

1 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 7,329