صدی کے آخر تک 80 فیصد ہمالیائی گلیشیئرز پگھل جائیں گے،ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجادی
کھٹمنڈو(این این آئی)کھٹمنڈو سے کام کرنے والے انٹرنیشنل سینٹر فار انٹیگریٹیڈ مائونٹین ڈیولپمنٹ نے جاری اپنی رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ آنے والے برسوں میں برفانی تودوں کے پگھلنے اور سیلاب آنے کے واقعات زیادہ تیزی سے رونما ہوں گے۔ اور اس سے پہاڑوں سے نکلنے والی 12 ندیوں کے کنارے آباد دو ارب… Continue 23reading صدی کے آخر تک 80 فیصد ہمالیائی گلیشیئرز پگھل جائیں گے،ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجادی