اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے نئے سیکریٹری فنانس تابش توفیق نے کینیڈا کی شہریت چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے ان کی نامزدگی کا نوٹیفکیشن جاری کیا ۔پاکستانی نژاد کینیڈین تابش توفیق نے ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ آئندہ الیکشن میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر کراچی سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔انہوںنے کہاکہ اس مقصد کیلئے وہ اپنی کینیڈین شہریت ترک کر دیں گے۔ تابش توفیق گزشتہ دنوں پاکستان کے دورے کے دوران پی ٹی آئی کے چیئرمین سے بھی ملاقات کرچکے ہیں۔
پی ٹی آئی رہنما تابش توفیق کا کینیڈین شہریت چھوڑنے کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی اسکیم سے فائدہ اٹھانے والوں کیلئے اہم اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
ایرانی ریال کے پاکستانی روپے میں ریٹ نے سب کو حیران کردیا، نئی قیمت سامنے آگئی
-
یکم جولائی 2027 سے گیس سلیب ختم، یکساں ٹیرف کے نفاذ کی تیاری مکمل
-
پاسپورٹ، قومی شناختی کارڈ اور اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی پریشانی ختم
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
لاہور میں باپ اور بھائیوں کے ہاتھوں بیٹی کے قتل کیس میں لرزہ خیز انکشافات
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے



















































